Author: Omer Zaheer
آئینی ترمیم کامعاملہ:وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
اکتوبر 18, 2024137026ویں آئینی ترمیم کےلئے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،اجلاس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری لی جائے گی۔ 26ویں آئینی ترمیم کےحوالے سےملک بھرمیں سیاسی پارہ کافی ہائی چل رہاہے جس میں کبھی بڑوں کی بیٹھک ہوتی ہے توکبھی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ہوتا ہے مگر ابھی تک سب ...آج عوام جعلی حکمرانوں کے ظلم وستم کیخلاف بھرپور احتجاج کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف
اکتوبر 18, 20242120مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آج عوام جعلی حکمرانوں کےظلم وستم کےخلاف بھرپوراحتجاج کررہےہیں۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناتھاکہ ریاستی جبر کے بعد اب آئینی ترمیم سے پی ٹی آئی کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے،جمہوریت کی دعویدار پیپلزپارٹی ن لیگ ...آئینی ترمیم کامعاملہ:وزیراعظم،بلاول کی مولاناسےملاقات،فضل الرحمان کاشکوہ
اکتوبر 18, 2024115026ویں آئینی ترمیم کامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مولانافضل الرحمان سےملاقات کی،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشر یف سے اراکین اسمبلی کو ہراساں کرنے پر شکوہ کیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف رات گئےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچےشہبازشریف کےہمراہ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارا ور وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ بھی تھے۔چیئرمین پیپلزپارٹی ...مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا،بلاول بھٹو
اکتوبر 18, 20241740چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھاکہ 26ویں آئینی ترمیم کےمعاملےپرسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ بلاول بھٹوزرداری کامزیدکہناتھاکہ اگر آئینی بینچ کو آئینی تحفظ ملتا ہے تو ...ویوو نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس فون ایکس 200 پیش کر دیا
اکتوبر 18, 20241440سمارٹ فون بنانیوالی چینی کمپنی ویوو نے آئی فون اور سام سنگ جیسی ٹیکنالوجی سے لیس اپنا نیا فون ایکس 200 پیش کردیا۔ کمپنی نے پہلی بار نئی ٹیکنالوجی سیو اور سول (ایس او ایس) ایمرجنسی ٹیکسٹنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ متعارف کرایا ہے ۔ایس او ایس ٹیکسٹنگ ٹیکنالوجی عام طور ...حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے،مولانافضل الرحمان
اکتوبر 18, 20241240سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ حکومت جو حرکتیں کررہی ہے اُس پر ہم اپنا ردعمل دیں گے، اگر متنازع ترمیم کو گردنیں توڑ یا ہاتھ موڑ کر منظور کروایا گیا تو پھر ہم کہیں گے کہ اس نامزد پارلیمنٹ کو اتنی بڑی آئین و قانون سازی کی ضرورت نہیں اور ...ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم
اکتوبر 17, 20241560وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مہنگائی اورمعاشی بےیقینی سمیت عالمی چیلنجزکاسامناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاغربت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ لوگوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات بھی انتہائی اہم ہیں، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے سے لے کر رہائش کی ضروریات کو ...آج پھر پاکستان میں سپربلیومون کادلفریب نظارہ
اکتوبر 17, 20241090آج چاند معمول سے 14 فیصد روشن اور 7 فیصد بڑا دکھائی دے گا۔پاکستان میں آج پھرسپرمون کانظارہ کیاجاسکےگا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند کا زمین سے آج فاصلہ تقریباً دو لاکھ 26 ہزار میل ہوگا جبکہ چاند اور زمین کا اوسطاً فاصلہ دو لاکھ 38 ...دوسرا ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،36رنزبنالیے
اکتوبر 17, 20241940دوسرےٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں پاکستان کےخلاف انگلینڈکی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،2وکٹوں کے نقصان پر36رنزبنالیے۔ تیسراروز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز کے تیسرےروزکاکھیل اختتام پذیرہوگیا،پاکستان کےہدف کےتعاقب میں انگلینڈکی بیٹنگ جاری،انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنائے تھے جب کہ ہدف ...آئینی ترمیم کامعاملہ:عدالت نےدرخواست واپس لینےکی بنیادپرخارج کردی
اکتوبر 17, 20241150سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں 26آئینی ترمیم کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔درخواست گزاروں کی جانب سےحامدخان عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ حامد خان نے عدالت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









