• مجوزہ آئینی ترمیم:پی ٹی آئی نےبڑااعلان کردیا

    143
    0
    تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کےاعلامیہ میں کہاگیاہےکہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور قیدوبند سے کام نہ بنا تو آئینی ترمیم لائی جارہی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نےقومی اسمبلی اورسینیٹ میں ترمیم کاراستہ روکنےکےلئےہرممکن کوشش پراتفاق کیاہے۔ پی ...
  • کس عمرمیں شادی کرنی چاہیےاداکارہ ثروت گیلانی نےنوجوانوں کومشورہ دیدیا

    175
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نےشادی کےبارےمیں نوجوانوں کومشورہ دیتےہوئے کہاکہ 20سال کی عمر میں شادی ہرگز نہیں کریں بلکہ 30 سال کی عمر میں شادی کریں۔ اداکارہ ثروت گیلانی حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نےاپنےکیرئیرسمیت ذاتی زندگی بارےگفتگوکی۔ اداکارہ نےشادی کےبارےمیں اپنےخیالات کااظہارکرتےکہاکہ ...
  • ڈالرکی قیمت میں پھرکمی

    141
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر ڈالر5پیسے سستا ہوا ،انٹربینک میں ڈالر 277.84 روپے سے کم ہوکر 277.79 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 620 پوائنٹس کی کمی سے 85 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوا۔دن بھر ...
  • سونےکی قیمت میں مزیداضافہ

    114
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 700روپےکااضافہ ہونےسے سونا 2لاکھ 77ہزار900روپےفی تو لہ ہوگیا10گرام سونےکی قیمت میں 600 روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا2لاکھ 38ہزار 2سو 54روپے کا ہوگیا ۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں7ڈالرکااضافہ ہونےسےفی اونس قیمت 2682ڈالر کی بلند ...
  • لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،عمرایوب

    178
    0
    قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ لوگوں کو ایک ارب روپے تک کی آفر کی جا رہی ہے،پی ٹی آئی کے بہت سے کارکنوں اور رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ قائدحزب اختلاف عمرایوب کاکہناتھاکہ ہم آئینی ترمیم کی مخالفت کررہے ہیں۔ اس کمیٹی کا کام آئینی ترمیم نہیں ...
  • پارلیمانی کمیٹی کااجلاس:حکومت اورجےیوآئی کامسودےپرپی ٹی آئی سے مشاورت کافیصلہ

    123
    0
    پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس میں حکومت اور جے یو آئی نے مشترکہ مسودے پر پی ٹی آئی سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان حتمی مسودہ پی ٹی آئی قیادت کیساتھ شیئر کریں گے۔ 26ویں آئینی ترمیم کےلئے بنائی گئی پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس چیئرمین خورشید شاہ کی زیر صدارت ...
  • ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے ،گورنرپنجاب

    140
    0
    گورنرپنجاب سلیم حیدرنےکہاہےکہ ججوں کی تقرری کے طریقے سے متعلق ترمیم کا بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئے گورنرپنجاب سلیم حیدرکاکہناتھاکہ حالیہ ملاقات کے دوران آئینی بینچ بنانے کی بات کلیئر ہوگئی ہے۔ اب صرف ایک ترمیم پر 20 فیصد معاملہ رہ گیا ہے جب کہ میرے خیال میں پی ...
  • سکھ رہنماقتل کامعاملہ:کینیڈین وزیراعظم نےبھارت کیخلاف اہم بیان دیدیا

    138
    0
    کینیڈامیں سکھ رہنماقتل کےمعاملےپرکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےکہا ہےکہ بھارتی حکومت نے سوچ سمجھ کر یہ خوفناک غلطی کی ہے۔ ہمیں کینیڈا کے لوگوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جواب دینا ہوگا۔ کینیڈامیں سکھ رہنماقتل کیس کی انکوائری کمیشن میں بیان دیتےہوئے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکاکہناتھاکہ انٹیلیجنس معلومات میں ...
  • اسحاق ڈارکی ڈپٹی وزیراعظم تقرری :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کرادیا

    100
    0
    وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری پرسرکاری وکیل نےسندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نےاسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کےخلاف درخواست پرسماعت کی،سرکاری وکیل اوردرخواست گزارعدالت میں پیش ہوئے۔ سرکاری وکیل نےوفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں تحریری جواب جمع کر ایا جس میں ...
  • منی لانڈرنگ کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی

    190
    0
    راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت دیگرکےخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ ایف آئی اےمنی لانڈرنگ کےمقدمےسےمتعلق راسخ الٰہی اورزاراالٰہی سمیت دیگرکی عبوری ضمانتیں خارج کرانےکی درخواستوں پرسماعت لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےکی ۔ راسخ الٰہی اورزاراالٰہی نےعدالت میں پیش ہوکرحاضری مکمل ...