Author: Omer Zaheer
بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا،مریم نواز
جولائی 23, 20242590وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بالآخر9 مئی کےماسٹرمائینڈنےمنصوبہ بندی کااعتراف کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبانی پی ٹی آئی پرایک بارپھرسےتنقیدکےنشترچلادئیے۔مریم نوازکاکہناتھاکہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ ساز ی اورسہولت کاری کا اعتراف کر لیا۔یہ جماعت نہیں، انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی کے ذریعے ریاست کو ...خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کامعاملہ:ملزمہ کاریمانڈمنظور
جولائی 23, 20241850رائٹرخلیل الرحمٰن قمرکوہنی ٹریپ کرنےکامعاملہ:عدالت نےملزمہ کاتین روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کےمقدمہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نےسماعت کی۔ پولیس نےموقف اپنایاکہ ملزمہ آمنہ عروج سے تفتیش درکار ہے۔ملزمہ سے مال مقدمہ کی اشیاء ریکور کرنا مطلوب ہے۔ استدعاکی گئی کہ عدالت ملزمہ آمنہ ...آئی ایم ایف کا شکنجہ:پاکستان سے خفیہ معاہدے
جولائی 23, 20242840یہ آئی ایم ایف کیا ہے؟ آئی ایم ایف کا واضح اور درپردہ ایجنڈا کیا ہے؟ آئی ایم ایف ترقی پذیر ممالک کو اپنے شکنجے میں کیسے جکڑتا ہے؟ آئی ایم ایف پر کونسی بڑی طاقتوں کا کنٹرول ہے؟ پاکستان کو آئی ایم ایف نے کیسے شکنجے میں لیا۔اور پاکستان ...ملکی معیشت کی بہتری کامشن:وزیراعظم نےاہم ہدف دیدیا
جولائی 23, 2024860ملکی معیشت کی بہتری کےمشن کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےملکی برآمدات کو60ارب ڈالرسالانہ پرپہنچانےکاہدف دےدیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا وزارتِ تجارت و متعلقہ ادارے آئندہ تین برس میں برآمدات کے 60 ارب ڈالر کے ...اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکامعاملہ:مقدمہ درج
جولائی 23, 20241040اڈیالہ جیل کےگیٹ پرگاڑی ٹکرانےکےمعاملےپرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ حساس ترین اڈیالہ جیل میں گزشتہ رات گئےزبردستی داخل ہونے والی گاڑی و ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکےملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔ مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں انچارج پولیس چوکی اڈیالہ سب انسپکٹر آفتاب احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ ایف آئی آرکےمطابق واقعہ ...روپیہ تنزلی کا شکار، ڈالر کی قیمت میں اضافہ
جولائی 23, 20241380انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ تنزلی کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.30 روپے سے بڑھ کر 278.41 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 280 روپے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام پر اسٹاک ایکسچینج ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 23, 20241540مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ر دوبدل کےبعدسونافی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 500 روپے کی کمی ہوئی۔سونےکی قیمت میں کمی کے بعد سونا 2 لاکھ 50 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہونےسے 10 ...نومنتخب ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری:شہبازشریف کی شرکت
جولائی 23, 20241150نومنتخب ایرانی صدرمسعودپزیشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کریں گے۔شہباز شریف ایران کے نو منتخب صدر کے عہدہ صدارت سنبھالنے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔نومنتخب ایرانی صدرمسعودپزیشکیان کےعہدہ سنبھالنےکی تقریب 30جولائی کومنعقدہوگی۔ ذرائع کےمطابق ایران ...مخصوص نشستوں کافیصلہ پیپلزپارٹی نےعدالت میں چیلنج کردیا
جولائی 23, 20241140تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کےفیصلےکوپیپلزپارٹی نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کےوکیل فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس میں مخصوص نشستوں کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا بھی کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاسپریم کورٹ 12 جولائی ...رؤف حسن 2روزہ جسمانی ریمانڈپرایف آئی اےکےحوالے
جولائی 23, 20241350تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔دیگر تحریک انصاف کے مرد کارکنان کا بھی دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور دو خواتین کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









