Author: Omer Zaheer
آئینی عدالت کاقیام دودہائیوں سے ہماری جماعت کاموقف ہے،بلاول بھٹو
اکتوبر 15, 20242140چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ آئینی عدالت کے حوالے سے تقریباً دو دہائیوں سے ہماری جماعت کا مستقل مؤقف ایک ہی رہا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےایکس سابق (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ 2006 کا میثاقِ جمہوریت، پی پی پی کے 2013 اور 2024 کے انتخابی منشور میں وفاقی آئینی عدالت ...ایلون مسک کے سپیس ایکس مشن نے تاریخ رقم کردی
اکتوبر 15, 20242030ایلون مسک کے سپیس ایکس مشن نے تاریخ رقم کردی۔سپیس ایکس نے سٹارشپ راکٹ بوسٹر کو کامیابی سے پکڑ لیا ۔ سٹار شپ راکٹ کی پانچویں آزمائشی پرواز، راکٹ کا سپر ہیوی بوسٹر لانچ ٹاور کے بازوؤں پر واپس آ گیا۔ سپیس ایکس نے گزشتہ روز اپنے سٹار شپ میگاراکٹ ...پی ٹی آئی نےڈی چوک کےاحتجاج کی کال واپس لےلی
اکتوبر 15, 20241690تحریک انصاف نےڈی چوک پرآج ہونےوالےاحتجاج کی کال واپس لےلی۔ اسلام آبادمیں شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کےلئےچین اورروس کےوزرائےاعظم اوربھارتی وزیرخارجہ جےشنکربھی پاکستان تشریف لاچکےہیں اورکرغزستان،ایران اوردیگرممالک کی اعلیٰ شخصیات پاکستان پہنچ چکےہیں۔جس کےلئے سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کئےگئےہیں۔ تحریک انصاف نےآج اسلام آبادکےڈی چوک میں احتجاج کی ...شنگھائی تعاون تنظیم کاسربراہی اجلاس:سیکیورٹی انتظامات مکمل
اکتوبر 15, 20241140شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کےلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئےگئے۔ ایس سی او کے اجلاس کے پیش نظر سیکیورٹی کا تمام تر کنٹرول فوج اور رینجرز نے سنبھال لیا ہے، ڈی چوک اور ریڈ زون میں بھاری تعداد میں فوج کے دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔ جگہ جگہ پر ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کی بیٹنگ پھرلڑکھڑاگئی،19رنزپر2آؤٹ
اکتوبر 15, 2024950دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر لڑکھڑا گئی،صرف 19 اسکور پر2کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ ٹاس: ٹاس جیت کرقومی ٹیم کےکپتان شان مسعودنےانگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ میں ایک بارپھرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ پہلازوز: ملتان کےانٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب ...ڈینگی کےوارجاری:مزید128کیسزرپورٹ
اکتوبر 15, 20241140ڈینگی کےوارجاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 128 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسز کی تعداد میں اضافہ جاری ہے،ایک ہفتہ میں 875، رواں سال میں اب تک 3599 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 112 جبکہ لاہور سے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:نیو زی لینڈپاکستان کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
اکتوبر 15, 20241880ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کوشکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کوایک بارپھرناکامی کاسامناکرناپڑا،لیکن اس بارآسان ہدف کےتعاقب میں بھی پاکستان ٹیم 56 رنز پر ڈھیرہوگئی۔گروپ اےکےآخری میچ میں شکست کےبعدپاکستان ٹیم کامیگاایونٹ میں سفرختم ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی ...ہنی ٹریپ کیس،ملزمان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع
اکتوبر 14, 20241260معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کردی۔ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے کی۔ ...امریکا:ڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےمسلح شخص گرفتار
اکتوبر 14, 20241310امریکی ریاست کیلی فورنیامیں سابق صدرڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےاسلحہ بردارمشتبہ شخص کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ریاست کیلی فورنیامیں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ اپنی انتخابی ریلی میں شریک تھےجہاں سےایک اسلحہ بردارشخص کوگرفتارکیاگیاجس سےلوڈڈ گن اور جعلی پاسپورٹ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 49 سالہ مشتبہ شخص ...آئینی ترامیم کامعاملہ:عوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا
اکتوبر 14, 20242530آئینی ترامیم کےمعاملےپرجےیوآئی کےبعدعوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا۔ آئینی ترامیم پراتفاق رائے کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس سید خورشید احمد شاہ کی صدارت میں منعقدہوا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب بھی شریک ،پیپلز پارٹی کے نوید قمر، راجہ پرویز اشرف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









