Author: Omer Zaheer
شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردئیے
اکتوبر 14, 20241550شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےلئے وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی کو مراسلہ لکھ دیا۔ وزارت داخلہ کےاحکامات کےمطابق اسلام آباد کی حدود میں کسی غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں ہے،شنگھائی ...ایس سی او کااجلاس:مولانافضل الرحمان کی پی ٹی آئی سےاحتجاج ملتوی کرنےکی اپیل
اکتوبر 14, 20241700سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ تحریک انصاف سےاپیل کی ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس تک احتجاج ملتوی کردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ اسمبلی میں اس لیے نہیں کہ عوام کے مفاد کے خلاف قانون پاس کریں، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر ...پاکستان نےدوسرےٹیسٹ میچ کیلئےسکواڈ کااعلان کردیا
اکتوبر 14, 20241000پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےدوسرےمیچ کےلئے پاکستان نےسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کامران غلام شامل جبکہ سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کوبھی ٹیم میں شامل ...ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ:یواےای نےدلچسپی کااظہارکر دیا
اکتوبر 14, 20241580یو اے ای کے اے ڈی پورٹس گروپ نے کراچی اور لاہور کے ایئرپورٹس کی آئوٹ سورسنگ میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ ذرائع کےمطابق اے ڈی پورٹس گروپ کے ایم ڈی کیپٹن محمد جمعہ الشمسی نے تحریری طورپر وزارت ہوابازی سے رابطہ کرلیا، اے ڈی پورٹس گروپ پاکستان کے جناح ...کاروباری ہفتے کےپہلے روزڈالرمہنگاہوگیا
اکتوبر 14, 20241930کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سے روپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.64 روپے سے بڑھ کر 277.66 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 222 پوائنٹس کی کمی سے ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
اکتوبر 14, 20241120مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار ...چین کےوزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے
اکتوبر 14, 20241030چین کےوزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرنے کےلئے4روزہ دوے پر پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے،اسلام آباد پہنچنےپرمعززمہمان کے استقبال کےلئے ریڈ کارپٹ بچھا یاگیا۔ بچوں نے چینی وزیراعظم کو گلدستے پیش کیے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ...حکومت پی ٹی آئی کااحتجاج رکوانےکیلئےعمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے
اکتوبر 14, 20241610حکومت تحریک انصاف کا15اکتوبراکااحتجاج رکوانےکےلئے عمران خان سےآج ملاقات کی اجازت دےسکتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں 15اور16اکتوبرکوشنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس منعقدہورہاہےجس میں شرکت کےلئے دوجوہری طاقتوں کےوزرائےاعظم اوربھارتی وزیرخارجہ جےشنکرسمیت متعددممالک کی اعلیٰ شخصیات آرہی ہیں ۔ تحریک انصاف نے15اکتوبرکواسلام آبادکےڈی چوک میں احتجاج کی کال دےرکھی ہے،احتجاج کومنسوخ ...آئینی ترامیم کامعاملہ:بلاول کانوازشریف سےٹیلیفونک رابطہ
اکتوبر 14, 20241200آئینی ترامیم کامعاملہ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور 26ویں آئینی ترمیم پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملک میں وفاقی آئینی عدالت کےقیام کےلئے آئین میں ترمیم کرنےکےلئے حکمران جماعت اوراتحادی کوششیں کررہےہیں۔جس کےقیام کےلئے نمبرز پورےکرنےاوراتفاق رائےسےمنظوری ...پی ٹی آئی کی پرامن احتجاجی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں نکل رہی ...
اکتوبر 14, 2024950مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پرامن احتجاج کی کال پرلیگی درباری وزراکی چیخیں نکل رہی ہیں۔ وفاقی وزرا خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے مشیر اطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ جعلی حکومت کی پی ٹی آئی احتجاج سے کانپیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









