Author: Omer Zaheer
جوبائیڈن کاامریکی صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ
جولائی 22, 20242250ڈیموکریٹس کااعتمادکھونےکےبعدامریکی صدرجوبائیڈن نےدوسری مرتبہ صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ کرلیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ان میں سے ایک ریپبلکن پارٹی ہے جسے گرینڈ اولڈ پارٹی یا جی او پی بھی کہا ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےکاایک اورالرٹ جاری
جولائی 20, 20242800پنجاب میں بارشوں کی پیشگوئی ،پی ڈی ایم اےنےایک اورالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کے امکانات ہیں۔23سے 24 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر ...ہیٹی کےساحل پرکشتی میں آتشزدگی،40افرادہلاک
جولائی 20, 20241850ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں المناک آتشزدگی سے40افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 80 سے زائد افراد سوار تھے۔جس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،جودیکھتےہی دیکھتےہرطرف پھیل گئی۔ بیان کے مطابق ...حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا
جولائی 20, 20241830حکومت کاعوام کوبجلی کاایک اورجھٹکا،مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر،وفاقی حکومت نےبجٹ میں ٹیکسوں کےانبارلگادئیےجس کےاثرات آناشروع ہوگئےہیں حکومت آئےروزبجلی کی قیمتوں اضافہ کرتی رہتی ہےجس سے غریب آدمی توہےہی مگراب ہرآدمی پریشان ہوتاجارہاہے۔ کراچی کے صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ ...پی ٹی آئی پرپابندی :پیپلزپارٹی کابڑافیصلہ
جولائی 20, 20241470تحریک انصاف پرپابندی کےاعلان کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےآئندہ چندروزمیں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق مشاورتی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہوگی،چیئرمین بلاول بھٹو بیرون ملک سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعت ن لیگ ...نیشنل ویمنزفٹبال چیمپئن شپ کاآغازکل سےہوگا
جولائی 20, 20241370نیشنل ویمنزفٹبال کلب چیمپئن شپ2024کاآغازکل سےہوگا۔ پہلے راؤنڈ کے میچز 21 سے 26 جولائی تک کھیلے جائیں گے ، میچز لاہور، کراچی ،اسلام آباد اور کوئٹہ میں شیڈول ہیں ۔ ایونٹ کا فائنل راؤنڈ یکم سے 10 اگست تک کھیلا جائے گا، فائنل راؤنڈ کے تمام میچز جناح سپورٹس کمپلیکس ...حکومت کاپارلیمانی سیکرٹریزکی تعیناتی کافیصلہ
جولائی 20, 20241190پنجاب حکومت نےدودرجن سےزائدپارلیمانی سیکرٹریزتعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پارلیمانی سیکرٹریز سے متعلق فہرستیں تیارکرلی گئیں،فہرستیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپارلیمانی سیکرٹریز سے متعلق جلد فیصلہ کریں گی۔ ذرائع کےمطابق کچھ ناراض اراکین کو پارلیمانی سیکرٹریز بنایا جائے گا، تاکہ پارٹی میں اختلافات ...امیرہویاغریب بجلی کابل مصیبت بن چکاہے،نوازشریف
جولائی 20, 20241110صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف نےکہاہےکہ بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا یہ غریب لوگوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ہر ایک کے لئے مصیبت بن چکاہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز او رمسلم لیگ (ن) کے صدر محمدنوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں چیف منسٹر ...ایڈہاک ججز:جوڈیشل کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا
جولائی 20, 20241030ایڈہاک ججزکی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن ممبرخیبرپختونخواہ بارکونسل احمدفاروق نےاعلامیہ جاری کردیا۔ ممبر خیبر پختونخواہ بار کونسل نے مزید 8 ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی تجویز دیدی۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ ایڈہاک ججز کی تعیناتی پر جوڈیشل کمیشن کے مشکور ہے۔ہمارے مطالبہ پر کمیشن نے ایڈہاک ججز کی منظوری دی۔ایڈہاک ججز کی ...مخصوص نشستیں:ن لیگ نےنظرثانی کی اپیل دائرکردی
جولائی 20, 20241320مخصوص نشستیں تحریک انصاف کودینےکےمعاملےپرعدالتی فیصلے سے متاثرہ ن لیگ کی تین اراکین نے نظرثانی اپیل دائر کردی ۔ نظرثانی اپیل ہما اختر چغتائی، ماہ جبین عباسی اور سیدہ آمنہ بتول نے دائر کی ۔نظرثانی میں سنی اتحاد کونسل اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









