• عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی

    86
    0
    بل کی عدم ادائیگی پرلیسکونے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کی بجلی منقطع کردی ۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن لیسکوکا 69لاکھ سےزائد کانادہندگان ہےجس پرایکشن لیتےہوئے لیسکو کی جانب سے پی ایچ ایف کی بجلی منقطع کردی گئی ہے۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل ...
  • موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،شاہدخاقان

    107
    0
    عوام پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےکہاہےکہ موجودہ حکومت کے مینڈیٹ پر سنگین سوالات موجود ہیں،عدلیہ کی خودمختاری مجوزہ ترمیم سے متاثر ہو گی۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہدخاقان عباسی کاکہناتھاکہ وفاقی آئینی عدالت سپریم کورٹ کے ججوں کو بے معنی بنا دے گی۔ فوجی عدالتوں ...
  • پنجاب میں آٹا ایک بارپھرمہنگا

    228
    0
    حکومتی چھاپے کارآمد نہ ہوسکےلاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک بارپھرسےآٹے کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہوگیا۔ چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ دو ہفتوں میں گندم کی قیمت میں 300 روپے من کا اضافہ ہوا ہے اور منڈیوں میں گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے۔ ...
  • ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آسٹریلیانےپاکستان کو9وکٹوں سےشکست دیدی

    189
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو9 وکٹوں سے شکست دےکرسیمی فائنل کی ٹکٹ حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلےپاکستان کو بیٹنگ دی۔قومی ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئے 19.5اوورزمیں صرف 82رنز بنائے۔ جوکہ اس ...
  • قرض پروگرام پرآئی ایم ایف کی سخت شرائط:وزیرخزانہ نےدستخط کردئیے

    143
    0
    قرض پروگرام پربین الاقوامی ادارہ(آئی ایم ایف)کی سخت شرائط پروفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب اورگورنراسٹیٹ بینک نےدستخط کردئیے۔ 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت 22 شرائط کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ تحریری معاہدے کیے ہیں جن پر وزیر خزانہ ...
  • سیکیورٹی خطرات:پنجاب کے5اضلاع میں دفعہ 144نافذ

    221
    0
    سیکیورٹی خطرات کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےکے5اضلاع میں 3دن کےلئے دفعہ 144نافذ کر دی ۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور اور کوٹ ادو میں دفعہ 144 نافذکردی گئی،ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائدہوگئی۔حکومت پنجاب نے صوبے ...
  • ریٹائرمنٹ کامعاملہ: چیف جسٹس نےالوداعی عشائیہ سےمعذرت کرلی

    133
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ 25اکتوبر کو ریٹائرڈ ہورہے ہیں، جس پرانہوں نے سرکاری خرچےپرالوداعی عشائیہ لینےسےمعذرت کرلی ہے۔ ریٹائرمنٹ سےقبل چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےرجسٹرارسپریم کورٹ کوخط لکھ دیاجس میں کہاگیاکہ ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس ہوگا جبکہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے الوداعی ...
  • ایس سی اوکااجلاس:پی ٹی آئی کا15اکتوبرکواسلام آبادمیں احتجاج کااعلان

    123
    0
    شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےموقع پرتحریک انصاف نےایک بارپھراسلام آبادکےڈی چوک میں بھرپوراحتجاج کااعلان کردیا۔ اس حوالےسےتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کاہنگامی اجلاس منعقدہواجس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےبھی شرکت کی۔ اجلاس کےبعدتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےایک اعلامیہ جاری کیا۔ اعلامیہ کےمطابق 15 اکتوبر کو اسلام آباد ...
  • پاکستان میں انٹرنیٹ کی تیز ترین سروس متعارف

    223
    0
    پاکستان میں انٹرنیٹ کی تیز ترین سروس متعارف،ملک بھر میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے ہواوے کے تعاون سے تیار کیا گیا ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ...
  • ایس سی اواجلاس :8ممالک کی اعلیٰ شخصیات کادورہ پاکستان شیڈول

    110
    0
    شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کےلئے8ممالک کی اعلیٰ شخصیات کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو پاکستان کےدارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہوگا۔اجلاس کی تیاریوں کاسلسلہ جاری ہے،ایس سی اواجلاس میں شرکت کےلئےآٹھ ممالک کی اعلیٰ شخصیات پاکستان کادورہ کریں گی۔ ایس ...