Author: Omer Zaheer
فیک ویڈیوکیس:ایف آئی اےنےپیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی
اکتوبر 11, 20241140صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیکٹ ویڈیوکیس میں ایف آئی اے نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر ...بالی ووڈکی سینئراداکارہ ریکھانےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
اکتوبر 10, 2024980بالی ووڈکی بہترین اورورسٹائل اداکارہ ریکھانےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں۔ 10اکتوبر1954کوبھارتی شہرچنائےمیں پیداہونےوالی بھانوریکھاجنہوں نےبالی ووڈ میں اپنالوہامنوایا۔ ریکھانے1966میں چائلڈاسٹارکی حیثیت سےاپنےفلمی کیرئیرکاآغازفلم ’’رنگولا رتنم‘‘ سے کیا۔اداکارہ ریکھانےفلمی کیرئیرمیں 180سےزائدفلموں میں اپنےفن سےمداحوں کےدلوں پرراج کیا۔ ریکھا نے کئی انٹرویوز میں یہ بات دہرائی کہ وہ اداکاری میں دلچسپی نہیں ...ملتان ٹیسٹ:چوتھےروزکاکھیل مکمل،انگلینڈکیخلاف پاکستان نے 152 رنز بنا لئے
اکتوبر 10, 20241080ملتان ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں چوتھےدن کےاختتام تک پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 6وکٹوں کےنقصان پر152رنزبنالئے۔ چوتھاروز: ٹیسٹ میچ کےچوتھےروزانگلینڈٹیم نے3وکٹوں کےنقصان پر 492رنز سے اننگزکوآگےبڑھایا محض کھانے کے وقفے تک بغیر وکٹ گنوائے 166 رنز کا اضافہ کیا، جو روٹ 259 اور ہیری بروک 218 رنز بناکر کریز ...سونےکی قیمت میں پھرکمی
اکتوبر 10, 20241370مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کمی ہوگئی،فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 71 ہزار 200 روہے کا ہوگیا دس گرام سونا 429 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 32 ہزار 510 ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
اکتوبر 10, 20241940کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.72 روپے سے بڑھ کر 277.79 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 216 پوائنٹس کی کمی سے 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند ...پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا،آئی ...
اکتوبر 10, 20241290نمائندہ آئی ایم ایف ایشتر پیریز نے کہا ہےکہ پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام کے تحت زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔ہرپروگرام کا مقصد پالیسیوں کو بہتر بنانا ہوتا ہے۔ ایس ڈی پی آئی کے زیر انتظام تقریب سے خطاب میں ایشتر پیریز کاکہناتھاکہ ...سمندری طوفان ملٹن امریکاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیا
اکتوبر 10, 20241710سمندری طوفان ملٹن امریکاکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکراگیا،نظام زندگی مفلوج ہوگیابیشترپروازیں منسوخ کردی گئیں۔ سمندری طوفانا ملٹن امریکی ریاست فلوریڈاکےساحل سےٹکرانےسےلاکھوں لوگ متاثرہوگئے،ہزاروں افرادبےگھرہوگئے،طوفان ساحل سے ٹکرانے سےطوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث بیشتر شہری نقل مکانی کرچکے ہیں، نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ امریکی صدر ...پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزی سرمایہ کاری
اکتوبر 10, 20241750سعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نےکہاہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آبادمیں بزنس فورم سےخطاب کرتےہوئےسعودی وزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح کاکہناتھاکہ ہم دوست نہیں ایک خاندان ہیں، پاکستان ہمارے لئے دوسرا گھر ہے، ہماری معیشت اور معاشرت ایک دوسرے سے ...وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،وزیراعظم
اکتوبر 10, 20241540وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کےساتھ بجلی خریدنے کا معاہدے ختم کر رہے ہیں،اس اقدام سے بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ کا فائدہ اور بجلی کے فی یونٹ نرخ میں کمی واقع ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ...معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا انتقال کرگئے
اکتوبر 10, 20241620معروف بھارتی کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا86برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق چندروزقبل رتن ٹاٹاکوبلڈپریشرکم ہونےکی وجہ سےہسپتال منتقل کیاگیاتھاجہاں پراُن کی طبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سےاُن کوانتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیاگیاتھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ واضح رہےکہ رتن ٹاٹاکےانتقال کی خبرتین روزقبل بھی منظرعام پرآئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









