Author: Omer Zaheer
دنیا کی مقبول ترین ایپ میں ایک اور زبردست فیچر متعارف
اکتوبر 8, 20241710واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کی مقبول ترین ایپ میں ایک اور زبردست فیچر متعارف ، جو صارفین کو اپنی چیٹس میں من پسند رنگ شامل کرنے کی سہولت دے گا۔ دنیا بھر میں انسٹنٹ میسجنگ کیلئے دو ارب سے زیادہ افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں اور ...ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،393رنزبنالئے
اکتوبر 8, 20241570ملتان ٹیسٹ کےدوسرےروزبھی انگلینڈکےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری 6وکٹوں کےنقصان پر393 رنزبنالئے۔ ملتان میں کھیلے جارہےمیچ کے دوسرے روز سعود شکیل اور نسیم شاہ نے کھیل کا آغاز کیا تو نسیم شاہ 388 کے اسکور پر 33 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے جب کہ ان کے بعد آنے والے محمد ...8اکتوبرکازلزلہ شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،صدرمملکت
اکتوبر 8, 20241220صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ8اکتوبرکازلزلہ ہمارے شہروں اوردیہاتوں میں ناقابل فراموش تباہی کاباعث بنا،زلزلے کے بعد گراں قدر تعاون کرنے پر عالمی برادری، دوست ممالک، سول سوسائٹی اور فلاحی تنظیموں کا تہہ ِدل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا قومی استقامت کے دن کے موقع ...8اکتوبرکےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ
اکتوبر 8, 202413208اکتوبر2005کےقیامت خیززلزلےکو19برس بیت گئے،غم آج بھی تازہ ہیں،اس سانحہ میں لاکھوں لوگ بےگھرہوئےاورہزاروں لوگ دنیا سےرخصت ہوگئے۔ 19سال قبل 8اکتوبر2005 کی صبح کو ہولناک واقعہ پیش آیا،یہ المناک واقعہ 8بج کر 52منٹ پر زلزلے کی صورت میں پیش آیا،ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.6تھی ۔جس نے آزاد کشمیر ...’سنگھم اگین‘کےٹریلرنےدھوم مچادی
اکتوبر 7, 20241080بالی ووڈ اداکاراجےدیوگن کی فلم ’سنگھم اگین ‘کےدھواں دارٹریلرنےدھوم مچادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنےاکیشن سےپہچان رکھنےوالے اداکاراجےدیوگن ایک بارپھربالی ووڈ کی مشہور پولیس افسر ’باجی راؤ سنگھم‘ کے روپ میں واپسی کر رہے ہیں اور اس بار ان کا مقابلہ خطرناک ولن ارجن کپور سے ہوگا جو فلم میں ...سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ
اکتوبر 7, 20241420کاروباری ہفتے کےپہلے روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 ...ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکار
اکتوبر 7, 20241380کاروباری ہفتے کےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.52 روپے سے بڑھ کر 277.64 روپے پر بند ہوا۔ دن بھر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ ٹریڈنگ کے دوران ...فلسطینیوں کاخون رنگ لائےگا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے،نوازشریف
اکتوبر 7, 20241400صدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف نےکہاہےکہ فلسطینیوں کا خون رنگ لائے گا،اسلامی ممالک کے پاس ایک قوت موجود ہے، اسلامی ممالک کو جمع ہوکر کوئی فیصلہ کن اقدامات کرنے ہوں گے، اس پر اچھی طرح سے غور کرکے اقدامات کا فیصلہ کیا جائے۔ آل پارٹیزکانفرنس کےاجلاس میں صدرمسلم لیگ(ن) میاں نوازشریف کا خطاب ...عبوری حکومت:افغانستان کوایک بارپھرعالمی دہشتگردی کا مرکز بننے سے روکے، ممتاززہرا
اکتوبر 7, 20241360ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نےکہاکہ ہےکہ عبوری حکومت، افغانستان کو ایک بار پھر عالمی دہشت گردی کا مرکز بننے سے روکے،پاکستان خطے میں امن، مذاکرات اور تعاون کے لیے پرعزم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ وزیراعظم شہباز کی دعوت پر ملائشیا کے وزیر اعظم ...احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
اکتوبر 7, 2024940احتجاج کی قیادت کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی نااہلی کے لئے عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ عزیز الدین کاکا خیل کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، گورنر اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









