• ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےپاکستان کوہراکرپہلی فتح نام کرلی

    101
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت نےپاکستان کو6 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنزٹیم نےٹاس جیت کربھارت کےخلاف پہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیامگرقومی ٹیم اپنی روایت برقراررکھتےہوئےروایتی حریف کےسامنےبےبس دکھائی دی۔ قومی ٹیم مقررہ20اوورزمیں 8وکٹوں کےنقصان ...
  • لاہوراحتجاج:پی ٹی آئی رہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددگرفتار

    176
    0
    لاہورمیں احتجاج کےدوران تحریک انصاف کےرہنماسلمان اکرم راجہ سمیت متعددکارکنان ووکلا کو گرفتار کرلیاگیا۔ تحریک انصاف نے5اکتوبرکولاہورمیں مینارپاکستان پراحتجاج کااعلان کیاتھاجس کےپیش نظرحکومت نےشہرکےداخلی وخارجی راستوں کےعلاوہ مینارپاکستان کی طرف جانےوالےراستےکنٹینرزلگاکر بندکئےتھے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور وکلا نے جی پی او چوک پر احتجاج شروع کیا تو پولیس نے ...
  • میں حکومتی اداروں کوآرڈرجاری کرسکتاہوں،چیف جسٹس عامرفاروق

    228
    0
    چیف جسٹس عامرفاروق نےکہاہےکہ میں حکومتی اداروں کو آرڈر جاری کر سکتا ہوں کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ کریں۔ اسلام آباد کے تاجروں کی جانب سے شہراقتدارمیں احتجاج رکوانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی۔درخواست گزارکےوکیل راجاانعام امین ...
  • کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں کمی

    99
    0
    کاروباری ہفتےکےآخری روزایک مرتبہ پھرسےسونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپےکی کمی ہونےسےسونا2 لاکھ 75 ہزار 500 روپےکا ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 600روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 197 روپے کاہوگیا۔ ...
  • اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا ایران کو کیسے جواب دیا جائے، ...

    204
    0
    امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا ایران کو کیسے جواب دیا جائے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاکہناتھاکہ اگر وہ اسرائیل کی جگہ ہوتے تو ایرانی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بجائے کسی متبادل پر غور کرتے۔ اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا ...
  • ارمیناخان بال بال بچ گئیں

    148
    0
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ارمیناخان کی کارکوٹرک نےٹکرماردی ،حادثےمیں اداکارہ محفوظ رہیں۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراداکارہ نےاپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداحوں کےساتھ یہ خبر شیئر کی جس میں اداکارہ نےگاڑی کےحادثےسےمتعلق بتایا۔ ارمیناخان نےاپنےمداحوں کوبتایاکہ ایک ٹرک نےہماری چھوٹی سےگاڑی کوٹکرماردی ،حادثے میں ہم بس مرنےہی والےتھے۔شایدآپ کویہ بات بتانےکےلئے زندہ ...
  • سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کااعزازاپنےنام کرلیا

    286
    0
    پاکستانی کوہ پیماہ سرباز خان نےدنیا کی تمام بلند ترین چوٹیاں کوسر کرنے کا اعزاز اپنےنام کرلیا۔ سیاحوں کی جنت ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سربازخان وہ پہلےپاکستانی کوہ پیما ہے جنہوں نےدنیاکی تمام14چوٹیاں سرکرکے منفرد کارنامہ انجام دیا ۔ سرباز خان  تبت میں واقع 8 ہزار 27 میٹر بلند ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس: فردجرم عائد نہ ہوسکی

    127
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نےکی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ اسلام آبادمیں احتجاج کےباعث راستےبندہونےکی وجہ سےکیس میں ...
  • علی امین کےاسلحہ برآمدگی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    180
    0
    غیرقانونی اسلحہ اورشراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین زیدی نے ...
  • علی امین گنڈاپور نے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی،بیرسٹرسیف

    117
    0
    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کوئی ریڈلائن کراس نہیں کی، ریڈ لائن جعلی وفاقی حکومت نے کراس کی ہے۔ محسن نقوی بدحواسی میں بھونڈے قسم کے الزامات لگارہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کےبیان پرردعمل دیتےہوئے مشیر اطلاعات خیبر ...