• ایک روز اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی

    166
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک روزاضافےکےبعدسونےکی قیمت میں پھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100کمی ہونےسےسونا 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپےتولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار 254 روپے کاہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں 11ڈالرزکی کمی سےسونافی اونس2642ڈالرزفی ...
  • اڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت4اہلکارنوکری سےفارغ

    96
    0
    پنجاب حکومت نےاڈیالہ جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمداکرم اوراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 4اہلکاروں کو نوکری سےفارغ کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےاڈیالہ جیل کےافسران اوراہلکاروں کی نوکری برخاست کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیدی کے قتل کی انکوائری میں قصور ثابت ہونے پر اہلکاروں کو برطرف کیا گیا، اڈیالہ ...
  • اسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب طاقتورہوگا،پزشکیان

    163
    0
    ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ اگراسرائیل نےجوابی کارروائی کی کوشش کی توایران کاجواب زیادہ سخت اورطاقتورہوگا۔ قطرکےدارالحکومت دوحہ میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےایرانی صدر مسعود پزشکیان کاکہناتھاکہ اسرائیل نے ایران کے معزز مہمان کو شہید کرکے کشیدگی کا آغاز کیا، اسرائیل خطے میں کشیدگی کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہے۔ ایران جنگ اور خوں ...
  • مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنےکافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے،بیرسٹرسیف

    153
    0
    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چورحکومت کوزمین بوس کرنے کافیصلہ کن راؤنڈشروع ہوچکاہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نوجوان ڈی چوک احتجاج کے لئے پرجوش ہیں، رکاوٹیں پرجوش نوجوانوں کے جذبے کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوں گی،جعلی ...
  • ’سنگم اگین‘کےچرچے،OTTپرتاریخی کمائی کاریکارڈقائم کردیا

    211
    0
    بالی ووڈاسٹاراجےدیوگن کی فلم ’سنگم اگین‘کےچرچےفلم نےOTTپرکمائی کا نیا ریکارڈقائم کردیا۔ بالی ووڈکے معروف ہدایتکارروہت شیٹی کی نئی آنےوالی فلم ’سنگم اگین‘ ہندو تہوار دیوالی پرباکس آفس پر دھوم مچانےکےلئے تیارہے۔ روہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے اورفلم رواں سال ...
  • ویمنزٹی 20 ورلڈکپ:بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،افتتاحی میچ میں اسکاٹ لینڈکوشکست

    108
    0
    ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کافاتحانہ آغاز،اسکاٹ لینڈکو16رنزسےشکست دےدی۔ شارجہ میں ویمنزٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کامیلہ سج گیاایونٹ کےافتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتےہوئےبنگلہ دیش کی ویمنزنےمقررہ 20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر119رنزبنائے۔ ہدف کےتعاقب میں اسکاٹ لینڈکی ٹیم مشکلات کاشکاررہی،اسکاٹ لینڈ ...
  • مجھے پنجاب کےعوام کی فکرہےتم اپنی فکرکرو،وزیراعلیٰ مریم نواز

    175
    0
    وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ مجھے پنجاب کےعوام کی فکرہےتم اپنی فکرکرو،پی ٹی آئی والے ایک صوبے کو دوسرے صوبے سے لڑانے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں، کسی بھول میں نہ رہنا، مجھے دہشت گردوں سےنمٹنا آتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ ہمت ...
  • صدر مملکت نے ملائیشین وزیراعظم کونشان پاکستان سےنوازدیا

    132
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےملائیشیاکےوزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کونشان پاکستان سے نوازدیا۔ اس حوالےسےتقریب کاانعقادصدرہاؤس میں کیاگیاجس میں ملائیشیا کے وزیراعظم داتوسری انورابراہیم اوروزیراعظم شہبازشریف سمیت وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گونر ...
  • سابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

    161
    0
    سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمودمرزانےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام ای سی ایل سےنکالنےکےکیس کی سماعت کی۔پرویزالٰہی کی طرف سےوکیل ابوذرسلمان خان نیازی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نےوکیل ابوذرسلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کےدلائل سننےکےبعدسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کانام ایگزٹ کنٹرول ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کےوکلاکی آج بھی نیب گواہ پرجرح مکمل نہ ہوسکی

    179
    0
    190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کے وکلاکی جانب سےنیب کےگواہ پرآج بھی جراح مکمل نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےکی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش ...