Author: Omer Zaheer
الیکشن کمیشن آئین وقانون کےتحت کام کرتارہےگا،چیف الیکشن کمشنر
اکتوبر 1, 20241450چیف الیکشن کمشنرنےکہاکہ الیکشن کمیشن آئین وقانون کےتحت کام کرتارہےگا۔ اسلام آبادکےتین حلقوں کےالیکشن ٹریبیونل کی تبدیلی کےمعاملےمیں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وکیل انجم عقیل نے کہا کہ ہم دوبارہ درخواست جمع کروا رہے ہیں۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار عامر ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اکتوبر 1, 20242170اکتوبر کے پہلے دن صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں600روپےکی کمی ہونےسےسونا2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے کم ہوا ہے اور ملک میں 10 گرام سونا 2لاکھ35ہزار682 روپے میں فروخت ہورہا ہےجبکہ ...گنڈاپورکوانقلاب لاناہےتوکےپی میں تعلیم اورصحت کےشعبےمیں لائیں،عطاتارڑ
اکتوبر 1, 20241550وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکوانقلاب لانا ہے تو خیبرپختونخواہ میں تعلیم اورصحت کےشعبےمیں لائیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں ہم نے اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کا بائیکاٹ کیا، وزیراعظم کے واک آؤٹ کے بعد دیگر ممالک نے بھی ...اداکارگوندہ گولی لگنےسےزخمی،ہسپتال منتقل
اکتوبر 1, 20241190بالی ووڈکےکامیڈی اداکارگوندہ اپنےہی ریوالورکی گولی لگنےسےزخمی ہوگئے اداکارکوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹ کےمطابق بھارتی اداکارگوندہ اپنےہی ریوالورکی گولی لگنےسےزخمی ہوگئے،حادثہ منگل کی اعلیٰ الصبح پیش آیا۔حادثےکےوقت اداکاراپنی رہائش گاہ پراکیلےہی موجودتھے،تاہم سپرسٹارکوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پران کی طبیعت بہتربتائی جاتی ہے۔ اداکارکےمنیجرششی سہنانےبتایاکہ کولکتہ میں ...رواں سال مون سون بارشیں معمول سےزیادہ ریکارڈ
اکتوبر 1, 20241530ملک بھرمیں رواں سال مون سون میں بارشیں معمول سے51فیصدزیادہ ریکارڈکی گئیں۔ محکمہ موسمیات کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق رواں سال یکم جولائی 2024سے30ستمبرتک مون سون بارشوں میں معمول سے51فیصدزیادہ بارشیں ریکارڈکی گئیں۔ بلوچستان میں معمول سے 111 فیصد زیادہ، سندھ میں معمول سے 108 فیصد زیادہ، پنجاب میں معمول سے 48 ...ایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 1, 20241460وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں 7روپے31پیسےفی کلوگرام کااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیاہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں ...مسلم ممالک کی اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف میں ناکامی افسوسناک ہے،ترکیہ
اکتوبر 1, 20242310تر کیہ کےصدررجب طیب اردوان نےکہاہےکہ مسلمان ممالک کی جانب سے اسرائیل کے خلاف مضبوط مؤقف پیش کرنے میں ناکامی بھی افسوسناک ہے۔ انقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد بات چیت کرتے ہوئےترک صدر رجب طیب اردوان کاکہناتھاکہ اگرسیکیورٹی کونسل اسرائیل کو روکنے کیلئے مضبوط ارادے کا اظہار کرنے میں ...بھارتی اداکا ررجنی کانت ہسپتال داخل
اکتوبر 1, 20241130بھارتی فلموں کےاداکاررجنی کانت دل کےعلاج کےلئے ہسپتال میں داخل ہوگئے۔ میڈیاکےمطابق 76سالہ اداکارکوپیرکی رات کوبھارت کےشہرچنئی کےایک ہسپتال میں داخل کیاگیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق رجنی کانت کو دل سے متعلق آج طے شدہ علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، ان کی حالت بہتر ہے۔ بھارتی ...محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان کوجےیوآئی کاامیرمنتخب ہونےپرمبارکباد
اکتوبر 1, 20241820وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمااسلام (ف)کاسربراہ منتخب ہونےپرمولانافضل الرحمان کومبارکبادپیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ پران سےملاقات کی۔محسن نقوی نے مولانافضل الرحمان کوجمعیت علمااسلام کابلامقابلہ امیرمنتخب ہونےپرمبارکبادپیش کی اورمولاناعبدالغورحیدری کوجےیوآئی کابلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہونےپرمبارکباددی۔وزیرداخلہ نےدونوں رہنماؤں کوگلدستےپیش کیے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ...پہلی سہ ماہی ،ایف بی آرہدف حاصل کرنےمیں ناکام:96ارب ریونیوکاشارٹ فال
اکتوبر 1, 20241330پہلی سہ ماہی میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ہدف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا،96ارب روپے ریونیوشارٹ فال کاسامناہے اور آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا جس کے باعث حکومت کو سخت ٹیکس اقدامات کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پہلی سہ ماہی (جولائی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









