Author: Omer Zaheer
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا میلہ 3اکتوبرسےسجےگا
اکتوبر 1, 20242510پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 3 اکتوبر کو ہورہاہے۔50 اوورز کا یہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کا ٹورنامنٹ پانچ شہروں، ایبٹ آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔دو سیمی فائنلز13 اور 14 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 16 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ ...واٹس ایپ کا نیا سیفٹی فیچر صارفین کو سائبر کرائم اور فراڈ سے کیسے بچائے ...
اکتوبر 1, 20242180واٹس ایپ کا نیا سیفٹی فیچر صارفین کو سائبر کرائم اور فراڈ سے کیسے بچائے گا؟میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نیا زبردست فیچر متعارف کرانے جارہی ہے، جس کے مدد سے صارفین خود کو سائبر کرائم اور فراڈ سے محفوظ رکھ سکیں گے۔ اس نئے فیچر ...63اےتشریح: فیصلے سے اختلاف کرنیوالا جج بھی باضمیر ہوگا یا نہیں،چیف جسٹس
اکتوبر 1, 20241370آرٹیکل 63اےکی تشریح کےدوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےریمارکس دئیےکہ جو لوگ سیاسی جماعتیں بدلتے رہتے ہیں انہیں ضمیر والا سمجھیں یا نہیں، فیصلے سے اختلاف کرنیوالا جج بھی باضمیر ہوگا یا نہیں۔ ہم کون ہوتے ہیں کہنے والے کہ تم باضمیر نہیں ہو۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اےکی تشریح ...ہم نےفیصلہ لیاہےکہ آئینی عدالت بنے،ملک میں کسی کومقدس گائےنہیں بنناچاہیے،بلاول
اکتوبر 1, 20241280چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم نے 30 سال کی جدوجہد کےبعد فیصلہ لیا کہ آئینی عدالت بنے، ملک میں کسی کو مقدس گائے نہیں بننا چاہیے۔ اگر آئین کہے کہ آئینی عدالت ہوگی تو آپ مانیں گے۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائیکورٹ بارسے خطاب کرتے ہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ...وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی:وزیراعظم نےاہم اجلاس بلالیا
اکتوبر 1, 20241930وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی کردیاگیا،وزیراعظم شہبازشریف نےاہم اجلاس آج ہی طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اہم اجلاس میں ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورے سے متعلق تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی ...بشریٰ بی بی عمران خان کیساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں،بیرسٹرسیف
اکتوبر 1, 2024950مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاکہ بشریٰ بی بی عمران خان کےساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں اور ان کی طاقت بنی ہوئی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو تنقید کانشانہ بناتےہوئےکہناتھاکہ مریم نوازکی حکومت میں خواتین پر ظلم کے پہاڑ توڑے ...اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیا،میڈیاکادعویٰ
اکتوبر 1, 20242150غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیاہے۔بری فوج نےحزب اللہ کےخلاف کارروائی کاآغازکردیاہے۔ غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ زمینی کارروائی کامقصداسرائیل کی سرحدکےساتھ حزب اللہ کےٹھکانوں کوتباہ کرناہےیہ کارروائی 2006کی جنگ سےچھوٹی ہوگی۔اسرائیل نےلبنان پرٹینکوں سےحملہ کیاجس سےجنوبی لبنان دھماکوں سےگونج اٹھا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صیہونی فوج نے لبنان کی سرحدی علاقوں ...انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،نوٹیفکیشن جار ی
اکتوبر 1, 20242870فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی تاریخ میں 14اکتوبرتک توسیع کردی گئی۔ ایف بی آرکےاعلامیےکےمطابق مالی سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں اورٹیکس بار ایسوسی ایشنز کے مطالبے پر کی گئی ہے۔توسیع کےبعدانکم ٹیکس گوشوارے 14 اکتوبر تک ...میانوالی میں دفعہ144نافذ،رینجرزتعینات،نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 1, 20242530احتجاج اورجلسےکےباعث میانوالی میں 7دن کےلئےدفعہ144نافذکردی گئی اوررینجرزبھی تعینات کردی گئی۔اس حوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق میانوالی میں دفعہ 144کانفاذیکم اکتوبرسے7اکتوبرتک ہوگا۔جس کےباعث دھرنے،جلسے،مظاہرے،احتجاج اورایسی تمام سرگرمیوں پرپابندی عائدہوگئی۔ میانوالی میں رینجرز کی 2 کمپنیاں یکم سے 3 اکتوبر تک تعینات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی ...معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل 10روزہ دورےپرکراچی جائینگے
اکتوبر 1, 20241300معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل دس روزہ دورےپرکراچی روانہ ہونگےجہاں پروہ مفتی منیب الرحمان سمیت اہم شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کےمطابق کراچی دورےکےدوران ڈاکٹرذاکرنائیک کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائےگی۔جس کےلئے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کئےگئےہیں،کراچی میں ڈاکٹرذاکرنائیک کی سیکیورٹی ایس ایس یو کے حوالے کردی گئی ہے۔ 2اکتوبرکی دوپہرکوکراچی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









