Author: Omer Zaheer
بیرسٹرگوہرکافضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ:ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
ستمبر 30, 20241730چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیااورپارلیمانی امورپرگفتگوکی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےمولانافضل الرحمان کوپانچ سال کےلئے جمعیت علمااسلام کاامیرمقررہونےپرمبارکباددی۔بیرسٹر گوہر علی خان نے مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نےمولانا عبدالغفور حیدری ...آرٹیکل 63اےنظرثانی کیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرملتوی
ستمبر 30, 20241980آرٹیکل 63اےکی نظرثانی اپیلوں کاکیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اےنظرثانی اپیلوں کےکیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےکی۔ جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بینچ میں ...سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری
ستمبر 30, 2024900صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی سلسلہ جاری ہے،فی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 ...وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب
ستمبر 30, 20241320وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکاکے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،ملک کی معاشی صورتحال اور ادارہ ...بیروت:اسرائیل کےفضائی حملے،مزید105افرادشہید،متعددزخمی
ستمبر 30, 20242040بیروت میں اسرائیل کےفضائی حملوں میں 24گھنٹوں میں مزید105شہری شہیدجبکہ متعددافرادزخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کی لبنان میں کارروائیاں جاری ہیں،دوروزقبل اسرائیلی فوج نے لبنان کےشہربیروت میں حزب اللہ کےہیڈکوارٹرکونشانہ بنایاتھا جس میں لبنانی حریت پسند تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئےتھے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سےبیروت ...عاصم ملک نئےڈی جی آئی ایس آئی کےعہدے کاچارج آج سنبھالیں گے
ستمبر 30, 20241690لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی کےعہدےکا چارج آج سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین اہداف کو پورا کرنے کی ...فیک ویڈیوکیس:عدالت نےایف آئی اےکومزیدمہلت دیدی
ستمبر 30, 20241520صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں لاہورہائیکورٹ نےایف آئی اےکوتفتیش کے لئے مزیدمہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف درخواست پرسماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےکی ۔ عدالتی حکم پر ڈی جی ایف آئی اے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے ،عظمیٰ بخاری بھی عدالت ...مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی کا شاہکارنیا ٹول متعارف
ستمبر 30, 20242110مصنوعی ذہانت کا شاہکارنیا ٹول متعارف،ٹیکنالوجی جائنٹ کمپنی کوالکوم نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیا ٹول متعارف کرادیا، جو صارفین کے خاکے کو فن کا شاہکار بنا سکتا ہے۔ یہ ٹول 12 سیکنڈ میں خاکے کو صارف کی مرضی کے مطابق ڈھال سکتا ہے۔ اس سافٹ وئیر کو کنٹرول ...پنجاب الیکشن ٹربیونلز:سپریم کورٹ نےلاہورئیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا
ستمبر 30, 20241300پنجاب الیکشن ٹربیونلزپرسپریم کورٹ نےلاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا 12 جون 2024 کا فیصلہ کالعدم قراردےکر الیکشن کمیشن کی اپیل منظورکرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کر لی۔ سپریم کورٹ کےفیصلےکےمطابق ...معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کی پاکستان آمد
ستمبر 30, 20241340معروف مبلغ اوراسکالرڈاکٹرذاکرنائیک پاکستان پہنچ گئے،وہ 28اکتوبرتک ملک بھرمیں مختلف اجتماعات سےخطاب کریں گے۔ اسلام آبادایئرپورٹ پہنچنےپرڈاکٹرذاکرنائیک کااستقبال وزیراعظم یوتھ پروگرام کےچیئرمین رانا مشہود ،ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری سمیت دیگر نے کیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ اس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









