Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی کااحتجاج:بیرسٹرگوہر،سلمان اکرم راجہ گرفتار
ستمبر 28, 20241830راولپنڈی میں تحریک انصاف کااحتجاج،پولیس نےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اورسلمان اکرم راجہ کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیاگیا۔بیرسٹرگوہراورسلمان اکرم راجہ ایچ تیرہ سے راولپنڈی جا رہے تھے۔ تاہم کچھ دیربعد پولیس ٹیم نے بیرسٹر ...پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کریگی،عظمیٰ بخاری
ستمبر 28, 20242260صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کرےگی۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ علی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل استعمال کر رہےہیں، ایک صوبےکا وزیر اعلیٰ پنجاب کو دھمکیاں دے رہا ہے ،فائر برگیڈ اور ایمبولنس لشکر کے ساتھ آرہا ...دما دم مست قلندر ہونے والا ہے،ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے،علی امین
ستمبر 28, 20241330وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ دمادم مست قلندرہونےوالاہے،ہررکاوٹ عبورکرکےپنڈی جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکاقافلہ راولپنڈی کی جانب رواں دواں ہے، میڈیا سے گفتگو کر تےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ پاکستان میں دفعہ 804لگ چکی ہے، آگے آگے تماشا دیکھیں ہوتا کیا ہے۔ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنا ...’بھول بھلیاں3‘دیوالی پرسینماؤں گھروں کی زینت بنےگی
ستمبر 28, 20242540بالی ووڈکی ہارراورکامیڈی کےتڑکےسےبننےوالی فلم بھول بھلیاں3‘رواں سال ہندوتہواردیوالی پر سینماؤں گھروں کی زینت بنےگی۔ فلم ’بھول بھلیاں3‘میں مرکزی کرداراداکرنےوالےاداکارکارتک آریان نے فلم کاپہلاٹیزجاری کیااورمداحوں کوبتادیاکےفلم ’بھول بھلیاں3‘میں رواں سال ہندوتہواردیوالی پریکم نومبرکوروح بابا اور مونجولیکا کا مقابلہ ہو گا۔ واضح رہے کہ فلم ’بھول بھلیاں3‘میں کارتک آریان، ٹرپتی ڈمری، ...اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے، ایران
ستمبر 28, 20241470ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نےکہاہےکہ اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے۔ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےبیروت حملےکےبعدنیشنل سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ایرانی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ بیروت پراسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ اور تحریک کے ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ...جعلی حکومت سے نجات دلانا اب فرض بن چکا ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 28, 20241280مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سےنجات دلانااب فرض بن چکاہے، راج کماری مریم نواز پولیس گردی کی کوشش نہ کریں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن معرکہ شروع ہوچکا ہے، راولپنڈی ...پی ٹی آئی کااحتجاج:پولیس ان ایکشن،کارکنوں کےگھروں چھاپے
ستمبر 28, 20241930تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرپولیس ان ایکشن ہوگئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور دفاتربندکردیےگئے۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث پولیس نےگزشتہ رات کارکنوں کےگھروں پرچھاپےمارےجس میں راولپنڈی کے32تھانوں کی پولیس کوناکامی کاسامناکرناپڑاکوئی بھی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی۔ دوسری جانب راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ...رواں ہفتےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ مضبوط ہوا
ستمبر 28, 20241310کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ، انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 55 پیسے سستا ہوا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 15 پیسے پر بند ہوا۔ ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس:اہم فیصلےکرلئےگئے
ستمبر 28, 20241120چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلیےگئے۔ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا،فیصل آباد میں جاری بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ اور سٹیڈیمز اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ ...راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج:دفعہ 144نافذ،موبائل سروس معطل
ستمبر 28, 20241490راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظر دفعہ 144نافذکردی گئی شہرمیں کنٹینرز لگا کر داخلی و خارجی راستوں کوبندکردیاگیاجبکہ موبائل سروس بھی جزوی طورپرمعطل رہےگی۔ راولپنڈی میں احتجاج کےباعث شہرسے50کلومیٹردورمری گھوڑاگلی کےمقام پرکنٹینرزاورٹرک لگاکرراستےکوبندکردیاگیا۔ مری موٹروے کو بھی عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا، سڑکوں کی بندش کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









