Author: Omer Zaheer
لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
ستمبر 27, 20242180لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوار ہوگیا ۔ بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورمیں کالی گھٹائیں چھانےکےبعدشہرکےمختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ شروع ہوا۔جس کےباعث موسم خوشگوارہوگیا۔آسمان پرکالےبادلوں کاراج برقرارہے۔ لاہورشہرمیں سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاون میں 40 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ گلبرگ میں 10 ...پاکستان نے سائبر کامسیک سی ٹی ایف عالمی مقابلہ جیت لیا
ستمبر 27, 20241110ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا، پاکستان نے سائبر کامسیک سی ٹی ایف عالمی مقابلہ جیت لیا۔ پاکستان کے نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ کی سائبر سکیورٹی ہیکاتھون ٹیم ایئر اوور فلو نے، او آئی سی زون کے کامسیک سی ٹی ایف چیلنج میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ سائبرسکیوریٹی میں کیپچردی فلیگ(سی ...وزیراعظم کی ایرانی صدرسےملاقات:غزہ میں جنگ بندی پرزور
ستمبر 27, 20241620وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان سےملاقات ہوئی،وزیراعظم شہبازشریف نے غزہ میں جنگ بندی اورلبنان کےخلاف اسرائیلی جارحیت کےخاتمےپرزوردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت کےلئے امریکامیں موجودہیں،جہاں پردیگرممالک کےحکمران بھی موجود ہیں۔ نیویارک میں وزیراعظم شہبازشریف سےایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان نےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے غزہ کی موجودہ ...عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکوایک سال مکمل:اہم تفصیلات سامنے آگئیں
ستمبر 27, 20241990بانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کوایک سال مکمل ہوگیا،اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران خان اڈیالہ جیل میں 365دن گزارچکےہیں۔اس دوران انہوں نے90دن قیدتنہائی میں گزارےہیں،سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں 365دنوں میں 180سےزائدجیل ٹرائل سماعتیں ہوئیں۔بانی تحریک انصاف نے 365 دنوں ...وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے
ستمبر 27, 20241570وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس سےخطاب کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستان جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو اجاگر کرتا رہے گا۔ ممتاززہرہ بلوچ کامزیدکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف عالمی فورم پر ...عالیہ بھٹ 23فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں
ستمبر 26, 20241930بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ روا ں سال میٹ گالامیں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں۔ بالی ووڈاداکارہ عالیہ بھٹ نےکچھ عرصہ قبل بھارتی کامیڈی شومیں شرکت کی جہاں پر ان سےمختلف قسم کےسوال وجواب کیئے گئے۔اداکارہ نےگفتگوکرتےہوئے حیرات انگزانکشافات کئے۔ اداکارہ نےدوران شو میٹ ...ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ستمبر 26, 20242170ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف)انڈر17فٹبال چیمپئن شپ 2024 کےآخری گروپ میچ میں پاکستان نےسری لنکا کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف)انڈر17کےآخری گروپ میچ میں پاکستان نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیا۔قومی ٹیم نےسری لنکاکو1.5سےشکست دےکرسیمی فائنل کی ٹکٹ حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب 20ویں منٹ میں سبحان کریم نےایک عمدہ ...ہرمسلمان پرفرض ہےکہ مسجد الاقصٰی کی آزادی کیلئے مدد کی کوشش کرے،خامنہ ای
ستمبر 26, 20242080ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہر مسلمان پرفرض ہے کہ مسجد الاقصٰی کی آزادی کیلئے مدد کی کوشش کرے۔ فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی جنگ کی پشت پناہی امریکا کر رہا ہے، یہ جنگ اسرائیل نہیں مزاحمتی قوتیں ہی جیتیں گی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق آیت ...اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہےبڑےپیمانےپرجنگ کاخطرہ ہے،ایران
ستمبر 26, 20243000ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ خطہ بڑے پیمانے پر جنگ کے دہانے پر ہے،اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی کاکہناتھاکہ ایران، لبنان میں اسرائیلی مظالم اور قبضے کے خلاف دفاع کیلئے حزب اللہ کی حمایت کرتا ہے۔ لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران ...آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،عمرایوب
ستمبر 26, 20241660قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب خان نےکہاہےکہ آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ چار گھنٹے کھڑے رہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،ڈیڑھ ماہ ہو گیا،ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی ۔سیاسی جماعت،قومی،صوبائی اسمبلی میں آفس ہولڈر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









