• یکم اکتوبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

    176
    0
    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کےباعث یکم اکتوبرسے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔ ...
  • پی ٹی آئی کالاہورجلسہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی

    149
    0
    لاہورہائیکورٹ نےتحریک انصاف کے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکےلئے ڈی سی لاہورکواہم ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کےاکمل خان باری نے5اکتوبرکومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں گزشتہ روزدرخواست جمع کروائی تھی۔ جس پرلاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےآج سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ پانچ اکتوبر کو ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کی فلسطینی صدرسےملاقات:غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال

    176
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےفلسطینی صدرمحمودعباس سےملاقات کی،شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کوروکناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں شرکت  کےلئے امریکامیں موجودہیں،جہاں پردیگرممالک کےحکمران بھی موجودہیں۔نیویارک میں وزیراعظم شہبازشریف سےفلسطینی صدرمحمودعباس کی اہم ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ...
  • گوگل فوٹوز کے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف

    253
    0
    گوگل فوٹوز نے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف کرا دئیے،سرچ انجن گوگل نے گوگل فوٹو ایپ میں اپنے ویڈیو ایڈیٹرز کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، جس کا مقصد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کیلئے ویڈیو ایڈیٹنگ کو آسان بنانا ہے۔ گوگل فوٹوز کی ...
  • الیکشن کمیشن جعلی حکومت کےاشاروں پرچل رہاہے،بیرسٹرسیف

    206
    0
    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئین سے متصادم فیصلے کرنے پر آرٹیکل 6 کا بھی مرتکب ہوا، الیکشن کمیشن جعلی حکومت کے اشاروں پر چل رہا ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ چیف الیکشن کمشنر نے ریاستی ادارے کو ایک سیاسی جماعت میں بدل ...
  • اسرائیل کوغزہ میں نسل کشی اورلبنان میں جرائم پرجوابدہ بناناہوگا،وزیراعظم

    229
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نے اسرائیلی طیاروں کی بیروت پر بمباری کی شدید مذمت کی اور کہا کہ طاقت کا غیر ضروری استعمال ہر گز برداشت نہ کیا جائے۔ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا۔ سلامتی کونسل میں’لیڈرشپ فارپیس مباحثے‘سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم ...
  • آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے7ارب ڈالرقرض کی منظوری دیدی

    173
    0
    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈنےپاکستان کے لئے 7ارب ڈالرقرض کی منظوری دےدی۔ آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااجلاس واشنگٹن کےہیڈآفس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلیناجورجیویاکی زیرصدارت منعقدہوا، جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ایگزیکٹوبورڈ کےاجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف ...
  • ’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے،وی سی این سی ...

    297
    0
    وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نےکہاہےکہ ’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے۔ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے ٹولینٹن بلاک میں’رحمتہ اللعالمین‘کے موضوع پر ایک شاندار کیلی گرافی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں این سی ...
  • پاکستان میں مہنگائی مزید کم ہونےکاامکان ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ

    220
    0
    ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہونےکاامکان ظاہرکیاہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اےبی ڈی)کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق حکومتی اخراجات میں کمی، نجی شعبے کو فروغ دینا بھی پاکستانی معیشت کے رجحان میں بہتری کی شرط ہوگی، مہنگائی کی شرح سال 2023 ...
  • ارمیلامٹونڈکرکاشادی کے8سال بعدشوہرسےعلیحدگی کافیصلہ

    181
    0
    سابق بالی ووڈاداکارہ وسیاستدان ارمیلامٹونڈکرنےشادی کے8سال بعد شوہر محسن اخترسےعلیحدگی کےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ارمیلامٹونڈکراورمحسن اخترکی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیاکےمختلف پلیٹ فارمزپرگردش کررہی ہیں،اس حوالےسے بھارتی میڈیاکابھی کہناہےکہ دونوں میں علیحدگی ہوچکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت کے ذرائع نے بتایا کہ ارمیلا نے اپنے شوہر ...