Author: Omer Zaheer
190ملین پاؤنڈریفرنس:عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دیدیا
ستمبر 25, 20241830190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دےدیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی ۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ بشریٰ بی بی کےوکیل کی عدم موجودگی کے باعث کیس کے آخری گواہ پر جرح نہ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 25, 20241980صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ امیرہویاغریب بناؤ سنگھارہرکسی کی خواہش ہوتی ہے،مگرمہنگائی کےاس دورمیں ہرکوئی پریشان ہے۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونے کی فی تولہ ...پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
ستمبر 25, 20242080پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کےمتعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے ۔ 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ...ٹیکس ہدف کامشن:حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن
ستمبر 25, 20241870حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن، حکومت نے موجودہ فائلرز اور نان کمپلائنٹ شہریوں سے مزید ریونیو حاصل کرنے کے لیے بڑے صنعت کاروں کی حمایت حاصل کرلی ہے۔ ٹیکس ہدف کوبڑھانےکےلئےحکومت نےنان فائلرزکےخلاف کارروائی کرنےکافیصلہ کرلیا،جس کےلئے حکومت نےبڑےصنعت کاروں کی حمایت حاصل کرلی۔ انکم ٹیکس ریٹرنز ڈیٹا کو دیکھتے ...پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس : درخواست قابل سماعت ہونےیانہ ہونےپرفیصلہ محفوظ
ستمبر 25, 20242510پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس کےخلاف دائردرخواست کےقابل سماعت ہونےیانہ ہونےپرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیس کی سماعت چیف جسٹس عالیہ نیلم نےمنیراحمدکی درخواست پر کی ۔درخواست گزارکے وکیل اظہر صدیق عدالت میں پیش ہوئےجبکہ سرکاری وکیل بھی عدالت کےسامنےپیش ہوئے۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد ...چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاومئی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا
ستمبر 25, 20242400شاومئی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاومئی نے اپنی مصنوعات کی فروخت میں دنیا کے نمبر ون سمارٹ فون برانڈ ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کاؤنٹرپوائنٹ ریسرچ کے مطابق چینی ٹیک کمپنی شاومئی نے اگست 2024 میں سمارٹ فون کی عالمی فروخت ...موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 25, 20241880مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے ،اسے تو قانون سازی کا حق بھی نہیں، سپریم کورٹ بھی انتخابی عمل کو متنازع قرار دے چکی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ عوام مسودے پر اتفاق کے نام پر ووٹ چوروں کو تسلیم کرانے کی ...آئی ایم ایف کااجلاس آج:قرض منظوری کاامکان،وزیراخزانہ
ستمبر 25, 20241350وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہاہےکہ بین الاقوامی مالیات(آئی ایم ایف کےآج ہونے والے بورڈ اجلاس میں 7ارب ڈالرقرض پروگرام منظور ہونے کا امکان ہے۔ ایک مباحثےسےویڈیولنک خطاب کےدوران وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا تھا کہ قرض کی لازمی شرائط پوری کرنےمیں تعاون پردوست ممالک چین اورسعودی عرب کےمشکورہیں۔حکومت اندرونی قرضے ...وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات :غزہ میں جاری نسل کشی پرتبادلہ خیال
ستمبر 25, 20241670وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدرطیب اردوان سےملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ر یلیزکےمطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس کےموقع پروزیراعظم شہبازشریف اورترک صدرطیب ...اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟
ستمبر 25, 20242000اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش ظاہر کردی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں ماحولیات کا خیال ہے تو اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے سے پہلے ہزار بار سوچناپڑے گا۔ روسی نژاد کینیڈین کمپیوٹر سائنسدان ساشا لوسیونی نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









