• ایشوریارائےکی ویڈیونےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی

    138
    0
    سابق مس ورلڈاوربالی ووڈ اداکارہ ایشورایارائےکی نئی ویڈیونےابھیشیک بچن سےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی ایشورایارائےاورابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں کافی عرصہ سےمیڈیاپرگردش کررہی ہیں۔مگراب اداکارہ ایشورایارائےکی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرزیرگردش ہےجس کےبعدیہ ساری خبریں جھوٹی ثابت ہوگئی ہیں۔ ایشورایارائےکی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارہ کےہاتھ میں ...
  • ڈالرکی قیمت میں اضافہ

    181
    0
    کاروباری ہفتےکےپہلےروزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپےگراوٹ کا شکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری کےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.84 روپے سے بڑھ کر 277.87 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس نئی بلند ترین سطح 82 ...
  • پراپیگنڈہ کیاجارہاہےکہ میں اسرائیلی تعلقات کاخواہاں ہوں،عمران خان

    251
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ کل سےپراپیگنڈہ کیاجارہاہےکہ میں اسرائیلی تعلقات کا خواہاں اوربڑاحامی ہوں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےبانی پی ٹی آئی عمران خان کاکہناتھاکہ اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل میں میری تعریف اور میری کریڈیبلٹی کی بات کی گئی لگتا ہے ان کو انگریزی سمجھ نہیں ...
  • سونےکی قیمت میں معمولی کمی

    177
    0
    صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 471 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 ...
  • موسم سرمامیں گیس لوڈشیڈنگ سےبچنےکامشن:حکومت کااہم فیصلہ

    162
    0
    سردیوں کےموسم میں گیس کی ضرورت کوپوراکرنےکےلئے حکومت نے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلیے ہیں۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سےپارلیمنٹ کوفراہم کردہ رپورٹ کےمطابق سردیوں کےموسم میں گیس کی فراہمی برقراررکھنےاورگیس قلت کوپوراکرنےکےلئےسوئی کمپنیاں کھاناپکانےکےاوقات کےدوران گیس فراہم کرنےکاانتظام کرتی ہیں۔ ...
  • آئی پی پیزکیلئےخطرےکی گھنٹی:حکومت نے5کمپنیوں کوخبردارکردیا

    202
    0
    آئی پی پیزکےلئےخطرےکی گھنٹی بج گئی،حکومت نے5کمپنیوں کورضاکارانہ طورپرمعاہدےختم کرنےکی وارننگ جاری کردی۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے اچھی خبر،حکومت نےآئی پی پیزکی چارکمپنیوں کو 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے ...
  • پی ٹی آئی کامیانوالی میں جلسہ کرنےکااعلان

    177
    0
    تحریک انصاف نے29ستمبرکومیانوالی میں جلسہ کرنےکااعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پی ٹی آئی 29ستمبرکوبانی پی ٹی آئی کےشہرمیانوالی میں جلسہ کرےگی۔حکومت ہرممکن کوشش کرتی ہےکہ جلسےکی اجازت نہ دی جائے اس لئے توہمیں جلسےکااین اوسی نہیں ملتا،این او سی ملے بھی تو اس میں ایسی شرائط رکھی جاتی ہیں ...
  • الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پرپی ٹی آئی کےامیدواروں کونوٹیفائی کرے،سپریم کورٹ

    143
    0
    مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہےالیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کےامیدواروں کونوٹیفائی کرے، الیکشن کمیشن کےیکم مارچ کےفیصلےکی کوئی قانونی حیثیت نہیں اورپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے ...
  • وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سےامر یکاپہنچیں گے

    195
    0
    وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کےلئے لندن سے آج امریکاپہنچیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں 27ستمبرکوخطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کےاجلاس میں اپنےخطاب میں وزیراعظم شہبازشریف مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔ اسلاموفوبیا ...
  • لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

    177
    0
    لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک کوآئی ایس آئی کانیاسربراہ تعینات کردیا گیا ،30ستمبر سےاپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری ...