• وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا

    200
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا۔اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گےوفاقی کابینہ اجلاس میں وزارتوں کی سمریز منظوری کے لئے پیش کی جائیں گی۔ کابینہ مختلف وزارتوں اور محکموں کے ایجنڈے پر غور کرے ...
  • عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست مسترد

    221
    0
    روالپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت نےواٹس ایپ پربیٹوں سےبات کرانےکی عمران خان کی درخواست مستردکردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست پرسماعت انسداددہشت گردی کی عدالت کےجج ملک اعجازآصف نےکی۔ جیل انتظامیہ کی جانب سےدرخواست پرجواب داخل کرایاگیاجس میں کہا گیاکہ جیل مینیوکےمطابق ...
  • ٹربیونلز کا معاملہ:سپریم کورٹ کی خصوصی ہدایات جاری

    222
    0
    ٹربیونلزکےقیام کےمعاملےپرسپریم کورٹ نےلاہورہائیکورٹ اورالیکشن کمیشن کوبامعنی مشاورت کرنےکی ہدایات جاری کردیں۔ 8الیکشن ٹربیونلزکےقیام کےمعاملےپرسپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کی اپیل کاتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم میں کہاگیاکہ الیکشن کمیشن اورچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کادفتردونوں آئینی ادارےہیں، دونوں آئینی ادارے قبل احترام ہیں۔دونوں آئینی ادارےبا معنی مشاورت کریں تو معاملہ ...
  • اپنی مرمت خود کرنیوالے سولر پینلز کی تیاری میں اہم پیشرفت

    197
    0
    ایسے سولر پینلز تیارکرنے کا دعویٰ سامنے آ گیا، جو اپنی مرمت خود کرسکیں گے۔ماہرین ایسا طریقہ کار تشکیل دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جس سے پیرووسکائٹ(Perovskite )سولر سیلز خود کو ٹھیک کر سکیں گے۔ خود کو ٹھیک کرنیوالے میکنزم سے سولر سیلز کی افادیت بڑھنے کیساتھ لائف ٹائم ...
  • صارفین کیلئےایکس(ٹوئٹر)میں نئی تبدیلی کی تیاری

    131
    0
    دنیا بھر میں مقبول سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر) میں ایک نئی تبدیلی لانے کی تیاری کرلی گئی۔ایکس کے مالک ایلون مسک نے بھی تصدیق کردی ۔ ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق ایکس کے ٹائم لائن ڈیزائن کو تبدیل کیا جائے گا۔ ایکس انتظامیہ کا منصوبہ ہے کہ صارفین کے ...
  • پی اےسی کی سربراہی،سنی اتحادکونسل ڈٹ گئی

    100
    0
    پارلیمنٹ میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کےمعاملےپرحکومت اورسنی اتحادکونسل کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار،سنی اتحادکونسل شیخ وقاص اکرم کےنام پرڈٹ گئی جبکہ حکومت نےچارنام مانگےتھے۔ پارلیمنٹ کی اہم ترین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کامعاملہ حل نہ سکا۔ مسلم لیگ ن کےچیف وہپ طارق فضل چودھری اوررہنماسنی اتحادکونسل ملک عامرڈوگرکےدرمیان حالیہ ...
  • محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات،حکومت نےفوج تعینات کردی

    113
    0
    محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کےپیش نظروفاقی حکومت نے ملک بھرمیں جلوسوں کیلئےفوج تعیناتی کی منظوری دےدی۔ صوبوں کی درخواست پرفوج کوئیک رسپانس فورس کےطورپرتعیناتی کی منظوری دی گئی۔ وفاق کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق فوج کتنی تعداد میں اور کہاں کہاں تعینات ہوگئی یہ فیصلہ صوبےخودکریں گے۔فوج کی ...
  • کردار کاپی کرنےاورکریڈٹ نہ دینےپرتوقیرناصرکاشاہ رخ سےشکوہ

    161
    0
    پاکستان کےسینئراداکارتوقیرناصرنےشکوہ کرتےہوئےکہاہےکہ بالی ووڈکےکنگ خان نےاپنی مشہورفلم میں میراکردارکاپی کیااورکریڈٹ بھی نہیں دیا۔ ایک انٹرویوکےدوران اداکارتوقیرناصرکاکہناتھاکہ بالی ووڈکےاداکارشاہ رخ خان اکثروبیشترمیرےکام کی تعریف کرتےہیں اورلوگوں کےذریعے مجھےسلام بھی بھیجواتےہیں۔کنگ خان بذات خودبہت اچھےاداکارہیں۔ اداکارکامزیدکہناتھاکہ بھارتی اداکارشاہ رخ خان نےفلم’’کبھی الوداع نہ کہنا‘‘میں میراکردارکاپی کیا،میں نے یہ کردارپاکستانی ڈارمہ’’پرواز‘‘میں اداکیاتھا۔شاہ ...
  • آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا

    161
    0
    آئندہ سال پاکستان میں ہونےوالی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےگزشتہ ہفتےچیمپئنزٹرافی کےشیڈول کااعلان کیاتھا۔جس کےمطابق میگاایونٹ کاآغاز19فروری سےہوکر9مارچ کواختتام ہوناہے،چیمپئنزٹرافی کےسارےمیچزپاکستان میں ہی شیڈول ہے۔ روایتی حریف پاک بھارت کی ٹیموں کا ٹاکراسمیت بھارت کےتمام گروپ میچزلاہورمیں ہی ...
  • غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے9ماہ مکمل

    169
    0
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےحملوں کے9ماہ مکمل ہوگئے۔گزشتہ سال 7اکتوبرسےفلسطین میں جاری اسرائیلی بمباری سےاب تک 38 ہزار 153 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ 7اکتوبر2023سےمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی بربریت کاسلسلہ جاری ہے،جس میں ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمظلوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت سےغزہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے،اسرائیلی دہشتگردی سےغزہ میں ...