Author: Omer Zaheer
عوام کیلئے خوشخبری:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
ستمبر 16, 20242080عوام کےلئے خوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔لیکن ابھی تک حکومت مسلسل چوتھی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ...چیمپئنز ون ڈےکپ: مارخورز نے اسٹالینزکو126رنزسےشکست دیدی
ستمبر 16, 20243470چیمپئنزون ڈےکپ میں مارخورزنےاسٹالینزکو126رنزسےشکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ مارخورز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مارخورز کی ٹیم 45 اوورز میں 231 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ افتخار احمد 60،سلمان آغا 51 ،عبدالصمد 37 اور محمد رضوان نے 33 ...کیا پاکستانی گوگل کروم بک جلد مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟
ستمبر 16, 20244920کیا پاکستان میں تیارکردہ گوگل کروم بک مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟وطن عزیز میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے، پاکستان میں پہلی دفعہ گوگل نے سرمایہ کاری کی ہے اور یہاں سستی گوگل کروم بکس اور لیپ ٹاپ جلد مارکیٹ میں آجائیں گے۔ پاکستان میں میٹا نے ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
ستمبر 14, 20243290مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،15ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ،پاکستانیوں کیلئے بڑے ...رات کے اندھیرے میں لانے والی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں،عمرایوب
ستمبر 14, 20241540اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان نےکہاہےکہ رات کے اندھیرے میں لانے والی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں،ہم علی امین گنڈاپور کے ساتھ کھڑے ہیں ،وہ حق پر ہیں فارم 47 کو مسترد کرتے ہیں، ملک میں فوری الیکشن کروائے جائیں ،صاف شفاف الیکشن سے مضبوط حکومت آئے گی۔ قومی اسمبلی میں ...فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 20242400چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ فارم 45 اور47 کے پروپیگنڈا پر بھی بہت بڑی کہانی سامنے آنے والی ہےسازش کے تحت الیکشن کو بھی متاثر کرنا تھاجب سازش سامنے آئے گی تو ان کو جواب دینا پڑے گا ۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ...مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ بنانےکی کوشش مستردکی جاتی ہے،سپریم کورٹ
ستمبر 14, 20241470سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کی درخواستوں پروضاحت جاری کردی۔جس میں عدالت نےکہاہےکہ مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ بنانےکی کوشش مستردکی جاتی ہے۔ سپریم کورٹ کے 8 رکنی اکثریتی بینج نے مخصوص نشستوں کےکیس میں فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نےفیصلے میں لکھاکہ 12 جولائی کے ...جان کی قربانی کیلئے بھی تیارہوں،کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا،عمران خان
ستمبر 14, 20241680بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہے کہ میں جان کی قربانی کے لیے بھی تیار ہوں ،کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔سپیکر کی مرضی کے بغیر پارلیمنٹ سے لوگوں کو کیسے اٹھایا جا سکتا تھا۔نئی آئینی ترمیم قاضی فائز عیسیٰ کو لانے کیلئے کی جارہی ہے۔ملک میں جمہوریت ...عدالت نےشیرافضل مروت کوکسی بھی مقدمےمیں گرفتارکرنےسےروک دیا
ستمبر 14, 20241560اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آبادہائیکوررٹ کےجسٹس سمن رفعت امتیاز نے شیر افضل مروت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب، ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 20243130190ملین پاؤنڈریفرنس میں آخری گواہ پرجرح جاری۔ اڈیالہ جیل میں190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر جرح کی۔آئندہ سماعت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









