Author: Omer Zaheer
امریکی صدارتی انتخابات:روسی صدربھی میدان میں آگئے
ستمبر 6, 20241390امریکا میں صدارتی انتخابات پرتبصرہ کرتےہوئےروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نےطنزیہ طورپرصدارتی امیدوارکملاہیرس کی حمایت کردی۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق روسی صدرنےایک تقریب میں شرکت کی جہاں پران کاکہناتھاکہ امریکی صدرجوبائیڈن انتخابات میں کامیابی کےلئے اپنےحامیوں کوکملاہیرس کی حمایت کاکہہ رہےہیں توہم بھی ان کی حمایت کردیتےہیں۔ پیوٹن کامزیدکہناتھاکہ سابق امریکی صدرٹرمپ ...ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن:پاک بحریہ میں 2جنگی جہازوں کااضافہ
ستمبر 6, 20242020ملکی دفاع مضبوط کرنےکامشن،پاک بحریہ میں دونئےجنگی بحری جہازوں کااضافہ ہوگیا۔ یوم دفاع پرپاک بحریہ نےایک تقریب کاانعقادکیاجس میں صدرمملکت آصف علی زرداری نےبطورمہمان خصوصی شرکت کی ۔جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ ...ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ مستحکم
ستمبر 6, 20242000کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت کمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.68 روپے سے کم ہوکر 278.57 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 34 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 897 پوائنٹس ...محمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک
ستمبر 6, 20243280پاکستان کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپروبلےبازمحمدحارث رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی نےسوشل میڈیا کے ذریعے اپنے نکاح کا اعلان کیا۔محمد حارث نے اپنے نکاح کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ نکاح کی تقریب سے چند تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ نکاح کی تقریب کی مناسبت سے کھلاڑی ...عدالت کاچیئرمین نادراکوعہدےسےہٹانےکاحکم
ستمبر 6, 20241520عدالت نےچیئرمین نادرالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکی تعیناتی کالعدم قراردےکرعہدےسےہٹانےکاحکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کرلیا۔جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ نگران حکومت نے نادرا قانون میں ترامیم کرکے حاضر سروس آرمی افسر کو تقرر ...حکومت کاعیدمیلادالنبیؐ کےموقع پرعام تعطیل کااعلان
ستمبر 6, 20241000وفاقی حکومت نےحضرت محمدؐ کےیوم ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ کابینہ ڈویژن کےجاری کر دہ نوٹیفکیشن کےمطابق (12 ربیع الاول 1446 ہجری) کی مناسبت سے17ستمبر2024بروزمنگل کوملک بھرمیں عام تعطیل ہوگی۔ واضح رہے ...انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
ستمبر 6, 20241530انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں۔الیکشن کمیشن نےدس صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ممبر سندھ نثار دورانی کی جانب سے تحریر کیاگیا ہے انٹراپارٹی انتخابات میں الیکشن کمیشن کے دائر اختیار پر پی ٹی آئی کااعتراض مستردکردیاگیا،الیکشن کمیشن ...یوم دفاع:جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کا پیغام
ستمبر 6, 20241230یوم دفاع پرچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس نےقوم کےناقابل تسخیر عزم اور بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مسلح افواج کےسربراہان نےکہاہےکہ ہم اپنے شہدا ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ:فی تولہ تاریخی سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 6, 20241760مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ،فی تولہ تاریخی سطح پرپہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 63 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 ...یوٹیوب کافیملی سینٹرل ورلڈ وائڈ نامی زبردست فیچر متعارف
ستمبر 6, 20241450یوٹیوب نےفیملی سینٹرل ورلڈ وائڈ فیچر متعارف کرا دیا۔اب والدین اپنے یوٹیوب استعمال کرنیوالے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے۔ یوٹیوب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیچر والدین اور بچوں کے درمیان بہتر ماحول پیدا کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس سے والدین کو اس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









