• یوٹیوب کافیملی سینٹرل ورلڈ وائڈ نامی زبردست فیچر متعارف

    145
    0
    یوٹیوب نےفیملی سینٹرل ورلڈ وائڈ فیچر متعارف کرا دیا۔اب والدین اپنے یوٹیوب استعمال کرنیوالے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں گے۔ یوٹیوب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیچر والدین اور بچوں کے درمیان بہتر ماحول پیدا کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس سے والدین کو اس ...
  • وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم،آرمی چیف

    153
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ وطن عزیزکی حرمت اوردفاع ہمارےلئےمقدم ہے، اور ارض پاک کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پاک افواج پرعزم اور مستعدہیں۔ اقوام عالم کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے پرامن حل سے مشروط ہے ...
  • حکومت کی نیب ترامیم بحال،عمران خان کےحق میں فیصلہ مسترد

    110
    0
    سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں حکومت کی نیب ترامیم قانون بحال جبکہ عمران خان کےحق میں فیصلہ مستردکردیاگیا۔ سپریم کورٹ نےنیب ترامیم انٹراکورٹ اپیلوں پرسماعت کاتحریری فیصلہ جاری کردیا،سپریم کورٹ نے سولہ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس:وزراکی عدم شرکت ،سپیکر کا اظہار برہمی

    99
    0
    قومی اسمبلی کےاجلاس میں وزراکی عدم شرکت پرسپیکرایازصادق نےسخت اظہاربرہمی کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں منعقدہوا،قومی اسمبلی میں یوم دفاع کے موقع پر شہدا کے لیے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی گئی۔پاکستان کی خاطر قربانیاں اور جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے ...
  • یوم دفاع:صدرمملکت اوروزیراعظم کاغازیوں اور شہیدوں کوسلام

    171
    0
    یوم دفاع وطن کےموقع پرصدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم  شہباز  شریف  نے غازیوں اور شہیدوں کوسلام پیش کیا۔ صدرمملکت کاپیغام: صدرآصف علی زرداری کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ یوم دفاع ہمیں ملکی خودمختاری کے دفاع کی جانب غیر متزلزل قومی عزم کی یاد دلاتا ہے، پاکستان کو نقصان پہنچانے کا دشمن ...
  • یوم دفاع ملی جوش وخروش اورقومی جذبے سے منایا جا رہاہے

    190
    0
    ملک بھرمیں یوم دفاع ملی جوش وخروش،قومی جذبے اور پروقار طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ یوم دفاع پردن کاآغازوفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا،جبکہ فجر کی نماز کے بعد مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور بھارت کے غیر ...
  • نازیباویڈیووائرل کامعاملہ:ہانیہ عامرسیخ پاہوگئیں

    198
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرکی سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہوئی جس پر ردعمل دیتےہوئےاداکارہ سیخ پاہوگئیں۔ شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی نازیباویڈیوپرردعمل دیتےہوئےکہاکہ یہ میری ویڈیونہیں ہےبلکہ یہ اےآئی ٹیکنالوجی سےبنائی گئی فیک ویڈیوہے۔ انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال ...
  • پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کراچی سےدبئی منتقل ہونے کےامکانات

    208
    0
    پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےکراچی کےمیچ دبئی منتقل  ہونے کے امکانات ہے۔ انگلینڈکےخلاف تین ٹیسٹ کی سیریز کاکراچی ٹیسٹ ابوظہبی میں منتقل کرنےکی تجویزپرغورکیاجارہاہے۔آئندہ برس کےشروع میں چیمپئنز ٹرافی کے میزبان کراچی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن ...
  • فرانس:صدرنےنئےوزیراعظم کااعلان کردیا

    266
    0
    فرانس کےصدرایمانوئل نےمائیکل برنیئر کونیاوزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فرانس میں حال ہی میں قبل ازوقت الیکشن کروائےگئےجس میں کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی،لیکن وہاں کےصدرایمانوئل نے دائیں بازو کی پارٹی لیس ریپبلکنز کے رہنما مائیکل برنیئر کو وزیراعظم نامزد کردیا۔ مائیکل برنیئر کووزیراعظم کےعہدہ سنبھالنےکےبعدپارلیمنٹ میں نئی حکومتی ...
  • حکومت کیلئے ایک اورمشکل :آئی ایم ایف نےکڑی شرط عائدکردی

    306
    0
    حکومت کی مشکلات میں آئی ایم ایف کی طرف سے کمی نہ آسکی بین الاقوامی فنڈنےایک اورکڑی شرط عائد کردی۔ شرط کےمطابق آئی ایم ایف نے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کو گندم اور گنے سمیت تمام زرعی فصلوں کی امدادی قیمتیں مقرر کرنے سے روک دیا۔اس شرط سے گندم، گنا اور ...