Author: Omer Zaheer
لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا
ستمبر 2, 20241560لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش کےباعث حبس میں کمی اورگرمی کاز ورٹوٹ گیا۔بارش سےموسم خوشگوارہوگیا،شہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔ مسلم ٹاؤن،وحدت روڈ،اقبال ٹاؤن میں بارش جبکہ گلبرگ،کلمہ چوک،فردوس مارکیٹ،ظہورالٰہی روڈمیں بھی بادل برسیں۔ پی ڈی ایم ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
اگست 31, 20242690راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم دوسرے روز 274رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی،جبکہ جواب میں قومی ٹیم کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےمیچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے دوسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزتمام کھلاڑ یوں کےآؤٹ ...اسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری:مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا
اگست 31, 20242090غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،صہیونی فوج نےبلڈوزروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔ مزید 12 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں مظلوم ...بھارتی فلم’ایمرجنسی‘کوسینسربورڈکےسرٹیفکیٹ کاانتظار
اگست 31, 20241520بھارتی سیاستدان واداکارہ کنگنارناوت کی فلم’ ایمرجنسی ‘کو سینسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ کا انتظار ،بورڈ نے ریلیزسےروک دیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارہ کنگنارناوت کااپنےبیان میں کہناتھاکہ سوشل میڈیاپرمیری فلم’ایمرجنسی ‘کےبارےجھوٹی خبرپھیلائی جارہی ہےکہ بھارتی سینسربورڈ نےفلم کوکلیئرکردیاہےجبکہ ایساکچھ نہیں بلکہ بورڈنےفلم سےکچھ مناظرنکالنےکےلئےکہاہےاگروہ مناظرفلم سےنکال دیئے جائےتوفلم میں باقی بچےگاکیا۔ گفتگو ...صدارتی انتخابات:کملاہیرس کومسلمانوں کی حمایت کا امکان
اگست 31, 20241200امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کی حمایت کاامکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس کورواں سال امریکامیں ہونےوالے صدارتی انتخابات میں مسلمانوں کے 29.4 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے جبکہ گرین پارٹی کی ...رواں ہفتےکرنسی مارکیٹ میں استحکام برقراررہا
اگست 31, 20241190کرنسی مارکیٹ میں استحکام کاسلسلہ رواں ہفتےبھی برقراررہاجبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔ رواں کاروباری ہفتےمیں انٹربینک میں ڈالر4 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ، اوپن مارکیٹ ...خلیل الرحمان قمرکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 31, 20241590معروف ڈرامہ نگاراوررائٹرخلیل الرحمان قمرکیس میں عدالت نے اہم ہدایت جاری کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہورہائیکورٹ نےملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ...سانگھڑ:تیل وگیس کاذخیرہ دریافت،388 بیرل یومیہ خام تیل ملےگا
اگست 31, 20242840آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ملکی معیشت کےلئےاچھی خبرسندھ کےضلع سانگھڑمیں تیل وگیس کےبڑےذخائردریافت کرلیےگئے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کےمطابق 2بلوچ کنواں سے68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس جبکہ 388 بیرل یومیہ خام تیل ...پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی پرکتناریلیف دیا؟تفصیلات جاری
اگست 31, 20241340پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کردیں،سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاکہ الحمدللہ لاہور،ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور اسلام آباد کی پانچ بجلی کمپنیوں کے 35 لاکھ 16 ہزار 877 صارفین کو ریلیف دیاگیا ۔ سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ 201 سے 500 یونٹ تک بجلی صارفین کو بلوں میں14 ...ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کےاستعفےکی اندرونی کہانی سامنےآگئی
اگست 31, 20241050ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹرجہانزیب کےاستعفےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآ گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرپروفیسر احسن اقبال ڈاکٹر جہانزیب کی کارکردگی سے ناخوش تھے۔احسن اقبال نے متعدد مرتبہ وزیر اعظم شہباز شریف کو ڈاکٹرجہانزیب کی منفی اپروچ پر اعتماد میں لیا،بجٹ کے دوران ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دینے میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









