Author: Omer Zaheer
میٹرک و انٹربورڈ امتحان کیلئے طلبا کی بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار
فروری 4, 20261010طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے امیدواروں کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دیدی گئی۔ 2026 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل، جعلسازی اور بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کیلئے طلبا کی ڈیجیٹل بائیومیٹرک تصدیق متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ...دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے22 برس بیت گئے
فروری 4, 2026460دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے22 برس بیت گئے۔ تفصیلات کےمطابق 1914کو ریاست جموں کشمیر میں پیدا ہونے والی کلاسیکل موسیقی کی ملکہ ’’ملکہ پُکھراج‘‘ نے محض7 سال کی عمر سے ہی فن گائیکی کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی تھی۔ مہاراجہ ہری سنگھ کی تاج ...بسنت محفوظ منانےپرعدالت نےتمام حفاظتی اقداما ت کاحکم دےدیا
فروری 4, 2026350بسنت پرلاہورہائیکورٹ کاحکم آگیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک اویس خالد نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے بسنت میں ریڈ وزن والے پارکوں میں میڈیکل سہولیات کیمپ قائم کرنے کا حکم ...عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت
فروری 4, 2026450عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایف آئی اے کیجانب سے کیس کا چالان مکمل کر لیا گیا۔ اسلام آبادکی بینکنگ کورٹ کےجج عبدالغفور کاکڑ نےعمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کی ۔ اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے ۔ ...لیبیا کے سابق حکمران معمرقذافی کےبیٹےسیف الاسلام کوقتل کردیاگیا
فروری 4, 2026430لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو4افرادنےگولیاں مارکر قتل کردیا۔ عرب میڈیاکےمطابق سیف الاسلام کو منگل 3 فروری 2026 کو لیبیا کے شہر زنتان میں ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا۔ عرب میڈیارپورٹ کےمطابق بتایا گیا ہے کہ چار نامعلوم مسلح افراد نے ...پنجاب حکومت کایوم یکجہتی کشمیرپر5فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان
فروری 4, 2026490پنجاب حکومت نےیوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ چیف سیکرٹری کی جانب سے جمعرات 5فروری کوسرکاری تعطیل کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جس میں کہاگیاہےکہ پنجاب حکومت نےیوم یکجہتی کشمیرپر5 فروری کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان کیاہے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نےبسنت کےحوالےسے6اور7فروری کوعام ...سوزوکی کی نئی گاڑی آسان اقساط پر حاصل کرنےکا شاندار موقع
فروری 4, 2026550نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سوزوکی کی نئی گاڑی آسان اقساط پر حاصل کرنےکا شاندار موقع سامنے آ گیا۔ ایم سی بی بینک نے نئی سوزوکی گاڑیوں کیلئے Car4U اور Fleet4U پلیٹ فارمز کے تحت آٹو فنانسنگ پروگرام متعارف کروا دیا ۔ اس سکیم کے ذریعے ...لاہور بسنتی رنگوں میں رنگنے کو تیار ، بسنت کے باقاعدہ جشن کا اعلان ، ...
فروری 4, 2026370اب ہرطرف گونجیں گی بوکاٹاکی صدائیں۔25 سال کے بعدلاہور ایک بار پھر بسنتی رنگوں میں رنگنے کو تیار ۔شہر بھر میں بھرپور جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے،دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےبھی بسنت کے باقاعدہ جشن کا اعلان کر دیا ۔ لاہور کے گلی کوچے، چھتیں اور ...لاہوریوں نے 54کروڑ کی گڈیاں اورڈورخریدنے کاریکارڈ بناڈالا
فروری 4, 2026330بسنت کا سامان نایاب، قیمتیں آسمان پر ، لاہوریوں نے صرف تین دن کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی خریدنےکاریکارڈبناڈالا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں بسنت کا رنگ چڑھ گیا ،پتنگ اور ڈور کی ریکارڈ فروخت ،سامان نایاب ہونے پر دکانداروں نے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ...گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو10 سال قید ہوگی،مریم نواز
فروری 4, 2026670وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ صوبے میں ایسا قانون لارہے ہیں کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو ایک سے 10 سال قید ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ صوبے میں ایسا قانون لایا جا رہا ہے جس کے تحت گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









