Author: Omer Zaheer
پنکی کی گرفتاری کے باوجود کراچی میں منشیات سپلائی کا نیٹ ورک فعال
جولائی 2, 2026740کراچی میں ایک بار پھر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کا نیٹ ورک فعال ہوگیا ہے جب کہ شہر کے کسی بھی حصے میں 40 سے 50 منٹ میں پنکی کی کوکین ڈیلور ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ماضی میں پنکی کے نام سے منسوب نیٹ ورک اب نئے موبائل ...ای میلز تلاش کرنا اب اور بھی آسانGmail میں نئی سہولت متعارف
جولائی 2, 20261200گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کو مختلف سروسز کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے جی میل میں ایک نیا اے آئی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔جی میل لائیو نامی یہ فیچر ابھی محدود صارفین کے لیے ...لاہور، باغبانپورہ میں سکول کی چھت گرگئی، 1 بچہ جاں بحق، 4 زخمی
جولائی 2, 20261210لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک نجی سکول میں تعمیراتی کام کے دوران چھت گرنے سے 10 سالہ ابوبکر جاں بحق جبکہ 4 مزدور زخمی ہو گئے۔ حادثے کے وقت سکول میں سمر کیمپ جاری تھا۔ریسکیو 1122 نے ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں ...ایران کا شہید علی خامنه ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان
جولائی 2, 20261080ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای اور ایرانی عوام کے خلاف جرائم کے مرتکب عناصر کو مناسب وقت پر سزا دی جائے گی۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محمد باقر ذوالقدر نے ...بحیرہ عرب میں امریکی بحری ہیلی کاپٹر سی ہاک گر کر تباہ
جولائی 2, 20261140امریکی بحریہ کا سی ہاک ہیلی کاپٹر بحیرۂ عرب میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تین اہلکار محفوظ ہیں، جبکہ ایک لاپتا اہلکار کی تلاش جاری ہے۔ سینٹکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دشمن کے حملے کا نتیجہ ...ملک کےمختلف شہروں میں 5.3شدت کازلزلہ،لوگوں میںخوف وہراس پھیل گیا
جولائی 2, 20261060ملک کےمختلف شہروں میں 5.3شدت کازلزلہ،لوگوں میںخوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، مردان، چارسدہ، باجوڑ، شانگلہ، بونیر اور لوئر دیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ حکام کے مطابق زلزلے کی ...لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ
جولائی 1, 20261100لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سپریم کورٹ میں تعیناتی اگلے ماہ میں ہوگی جبکہ سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی اگلے ماہ 8 اگست کوریٹائر ہوجائیں گی۔ذرائع کے ...وزیراعلیٰ مریم نواز اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کی اہم ملاقات، بجٹ اور سیاسی صورتحال پر ...
جولائی 1, 20261090وزیراعلیٰ مریم نواز سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبے کی سیاسی صورتحال اور پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران اسپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی دو سالہ ...چکوال واقعے کے بعد سی سی ڈی میں بڑا تربیتی سیشن
جولائی 1, 20261010چکوال واقعے کے بعد محکمہ سی سی ڈی نے افسران اور اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے پولیس ٹریننگ سینٹر چوہنگ میں سات گھنٹے پر مشتمل خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ نے بطور مہمانِ خصوصی ...آزادکشمیرعام انتخابات سےقبل، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے امیدوار آئی پی پی میں شامل
جولائی 1, 20261110آزادکشمیرعام انتخابات سےقبل، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے امیدوار آئی پی پی میں شامل ہوگئے۔ کوٹلی سے پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دو امیدوارانِ اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کے دوران ایل اے 8 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









