Author: Omer Zaheer
بیرون ملک مقیم پاکستانی قیمتی اثاثہ ہیں، رقوم بیچ کر زر مبادلہ میں اپنا اہم ...
جولائی 1, 2026950وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں جو اپنی محنت کی کمائی وطن بھیج کر قومی معیشت اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔وزیراعظم سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF) کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز سید قمر رضا ...ایمبا پے نے رونالڈو اور کلوزےکو پیچھے چھوڑ دیا ، نیا عالمی ریکارڈ قائم
جولائی 1, 2026710فیفا ورلڈ کپ 2026 میں فرانس کے اسٹار فارورڈ کلیان ایمباپے نے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں سب سے زیادہ گول کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔28 سالہ ایمباپے نے سویڈن کے خلاف راؤنڈ آف 32 کے میچ میں ...سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
جولائی 1, 2026950آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سردار تنویر الیاس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات ...شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات، ایران میں 6 جولائی ...
جولائی 1, 20261150ایرانی حکومت نے امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر 6 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ 8 جولائی کو یومِ سوگ منایا جائے گا۔ ایرانی حکومت کے ترجمان ...حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر LPG کی قیمت میں 67 روپے کی ...
جون 30, 2026780حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر LPG کی قیمت میں 67 روپے کی بڑی کمی کردی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسےکمی کی گئی ہے جس ...عمران خان کی بشریٰ بی بی سےملاقات،دونوں نےصحت اور قانونی معاملات پر گفتگو کی
جون 30, 2026990پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کرادی گئی۔جس دوران دونوں صحت اورقانونی معاملات پرگفتگوکی۔عمران خان کی بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات کرادی گئی اور دونوں میاں بیوی میں ملاقات آدھے گھنٹے ...کاہنہ ٹیوشن سینٹرسانحہ14بچےجاں بحق،متعددزخمی
جون 30, 20261090کاہنہ ٹیوشن سینٹر سانحہ میں 14 بچے جاں بحق جبکہ معتددزخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے کاہنہ میں پیش آنے والے افسوسناک ٹیوشن سینٹر سانحے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 14 ہوگئی، جبکہ ایک ٹیچر سمیت 5 افراد زخمی ہیں۔ زخمی بچیوں نے حادثے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا ...واٹس ایپ پر اب نمبر کی بجائے”یوزرنیم”سے چیٹ ہوگی
جون 30, 20261310دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک ایسی بڑی تبدیلی متعارف کرانے جا رہی ہے جو برسوں سے چلے آ رہے رابطے کے طریقہ کار کو بدل سکتی ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جلد صارفین فون نمبر شیئر کیے بغیر صرف یوزرنیم ...آئی ایم ایف کی ایک او رشرط پوری،سرکاری افسران کے اثاثوںکے اعداد و شمار جاری ...
جون 30, 2026670بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کی ایک او رشرط پوری ہوگئی۔ آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایف بی آر نے سرکاری افسران کے اثاثوں تک بینکوں کی رسائی کے اعداد و شمار جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مراسلے کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشتگردی ...وزیراعلیٰ مریم نواز کے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام نے ایک اور تاریخی سنگ میل ...
جون 30, 2026870وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ منصوبے کے تحت 1 لاکھ 66 ہزار بلاسود قرضے جاری کیے گئے۔گھروں کی تعمیر کے لیے 215 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد جاری کیے جا چکے ہیں جن کی مدد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









