سونے کے دام میں ہزاروں روپے کی کمی، نئی قیمت نےہلچل مچادی

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 11 ہزار 300 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 9 ہزار 688 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 89 ہزار 162 روپے مقرر کی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 113 ڈالر کمی کے بعد فی اونس 4 ہزار 315 ڈالر پر آگئی۔
دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 270 روپے کمی سے 6 ہزار 859 روپے جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 231 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 880 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی کی فی اونس قیمت 63.80 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک نے خالی اسامیوں کا اعلان کردیا
ستمبر 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سوئی ناردرن نےگیس لوڈ شیڈنگ کانیاشیڈول جاری کردیا
دسمبر 8, 2025 -
عمران خان کی بینائی کو خطرہ؟ اہلخانہ کی فوری علاج کی اپیل
فروری 13, 2026 -
دورہ آسٹریلیا،پاکستانی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کاامکان
اکتوبر 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














