روس میں روبوٹ کا انوکھا رد عمل کسٹمر پر حملہ کر دیا ، لاتوں کی برسات

0
3

روس کے ایک ٹیکنالوجی اسٹور میں روبوٹ اور کسٹمر کے درمیان دلچسپ واقعہ پیش آیا۔
رپورٹس کے مطابق کسٹمر نے روبوٹ کو دھکا دیا، جس کے بعد روبوٹ نے ٹانگ اٹھا کر اسے لات مارنے جیسی حرکت کی۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، تاہم یہ واضح نہیں کہ روبوٹ نے یہ حرکت خود کی یا اسے ریموٹ کنٹرول سے چلایا جا رہا تھا۔

Leave a reply