• اینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سیکیورٹی فیچر متعارف

    231
    0
    موبائل چھین جانے کا ڈر ختم، اینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سیکیورٹی فیچر متعارف، گوگل اپنے صارفین کے موبائل فونزکے تحفظ کیلئے زبردست  فیچر  سا منے لے آیا ۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس مئی 2024 میں سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر گوگل کی جانب سے تھیف ڈیٹیکشن لاک نامی ...
  • تعلیمی ایمرجنسی کانفاذ:وزیراعظم نےاجلاس طلب کرلیا

    112
    0
    ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کےنفاذکےمعاملےپروزیراعظم شہباز شریف  نے اجلاس  طلب  کر لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایجوکیشن ایمرجنسی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کل وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا ۔ اجلاس میں بین الاقوامی ماہرین، وفاقی اور صوبائی حکام شرکت کریں گے ۔اجلاس میں تعلیمی شعبے کی ...
  • ایران:زائرین کی بس کوحادثہ:صدرمملکت اوراہم شخصیات کا اظہار افسوس

    120
    0
    ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کوحادثےپرصدرمملکت آصف علی زرداری سمیت اہم شخصیات نےدلی رنج وغم کااظہارکیااورقیمتی انسانی جانوں کےضیاع پرافسوس کااظہارکیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے قیمتی جانوں کے ...
  • ایران:پاکستانی زائرین کی بس حادثے کا شکار35 افراد جاں بحق

    115
    0
    ایران کےشہریزدمیں پاکستانی زائرین کی بس حادثےکاشکارہوگئی،جس میں 35افرادجاں بحق جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق دوبسوں کاقافلہ لاڑکانہ سےمقدس زیارات کےلئےایران جارہی تھیں کےایک بس راستےمیں حادثےکاشکارہوگئی۔جس میں 53زا ئرین سوارتھےجس میں 14 خواتین بھی سوار تھیں ، 10 افراد خیرپور اور 6 افراد کا تعلق کشمور سے تھا۔ ایرانی ...
  • بجلی کی قیمتوں میں کمی:پنجاب اورسندھ حکومت آمنےسامنے

    146
    0
    وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سےپنجاب حکومت کوبجلی کی قیمتوں میں کمی کرنےپربےوقوفی کاکہنےپروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےبھی سخت ردعمل دےدیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کےبجلی کی قیمتوں کےبیان پر وزیراعلیٰ پنجاب نےردعمل دیتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نواز کا پی پی پی کی سندھ حکومت کی کارگردگی پر سوال اٹھاتےہوئےکہناتھاکہ کیا ...
  • انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا

    157
    0
    انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی اورفائروال انسٹالیشن کامعاملہ،عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ سینئرصحافی حامدمیرکی انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی اور فائر وال انسٹالیشن کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےکی۔ پٹیشنر کی جانب سے ایمان مزاری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئیں۔ چیف جسٹس عامرفاروق نےکہاکہ آج کل ...
  • اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع

    239
    0
    الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرتاریخ تبدیل کی گئی اور متوقع امیدواروں کی انتخابی عمل میں شمولیت کے لیے بھی تاریخ بڑھائی گئی ہے۔ انتخابی عمل میں حصہ لینے کے لیے ہرممکن سہولت کے لیے تاریخ ...
  • پاکستان کازمین سےزمین پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل کا تجربہ

    215
    0
    پاکستان نےزمین سےزمین پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل شاہین 2کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین 2 زمین سے زمین پر مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تربیتی لانچنگ کا مقصدتربیت، تکنیکی پیرا میٹرزکاجائزہ لینا تھا جبکہ اسٹریٹجک پلانزڈویژن، آرمی اسٹریٹجک ...
  • حکومت گرانےکامشن:مولانافضل الرحمان نے بڑا اعلان کر دیا

    187
    0
    حکومت گرانےکامشن:سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ جےیوآئی سیاسی اتحادکےبغیرخودتحریک چلائےگی۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ ماضی قریب میں سیاسی اتحادوں کے تجربے اچھے نہیں رہے ہیں، ہم مزید نہ کسی کو شرمندہ کرنا چاہتے ہیں اور نہ ہونا چاہتے ہیں، اپوزیشن کا کردار ہم پارلیمنٹ کے اندر بھی کریں ...
  • سپرہٹ فلم’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘بھارت میں کب ریلیزہوگی؟

    236
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمشہورومعروف اداکارفوادخان کی سپرہٹ فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ آئندہ ماہ بھارت میں ریلیز ہوگی۔ فوادخان کی فلم ’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘نےنہ صرف پاکستان میں کامیابی کےجھنڈےگاڑھےبلکہ بزنس میں ماضی کےتمام ریکارڈبھی توڑدئیے۔ بھارتی انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےبھارت میں موجوداداکارفوادخان کےمداحوں کےلئےاچھی خبرکیونکہ ...