Author: Omer Zaheer
واٹس ایپ میں2 نئے بہترین اور کارآمد فیچرز متعارف
اگست 20, 20242280واٹس ایپ2 نئے بہترین فیچرز متعارف کروانے کیلئے تیار، ایک فیچر صارفین کی سیکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے، جبکہ دوسرا سٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں مدد فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ کودنیا بھر میں2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ کمپنی ...وفاقی وزیرداخلہ سےنیدرلینڈکی سفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال
اگست 20, 20241680وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےنیدرلینڈکی سفیرہینی ڈی وریس نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کی جانب سےدوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ آمد پر نیدرلینڈز کی سفیر کا خیر مقدم کیا۔ملاقات میں دوطرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیاگیا،مختلف شعبوں میں ...پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے:نوٹیفکیشن جاری
اگست 20, 20241840انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کیپٹن(ر) بلال افتخار کو ڈی پی او جھنگ تعینات کر دیا گیا۔ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کو ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا۔ڈی پی او کاڑہ طارق عزیز کو ...صدرمملکت کاراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت
اگست 20, 20241540صدرمملکت آصف علی زرداری نےراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےنشان حیدرپانےوالےپائلٹ آفیسرراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرپیغام جاری کیا۔ صدرمملکت نےراشدمنہاس کےیوم شہادت پرشہیدکوخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ راشد منہاس شہید نے ملکی سلامتی کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا،پوری قوم راشد ...لاہورمیں مون سون کاسپیل جاری:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش
اگست 20, 20241640شہرمیں مون سون کاسپیل جاری،کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےحبس میں کمی کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مون سون کا سپیل جاری ہے، شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کاسلسلہ جاری ہے۔ اب تک سب سےزیادہ نشتر ٹاؤن کے علاقہ میں 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی ...مظفرآباد:زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
اگست 20, 20242230مظفرآباداورگردونواح میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جبکہ وادی لیپہ، باغ، پونچھ اور حویلی کے اضلاع میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔ اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی ...ایشیائی ترقیاتی بینک کا ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکامطالبہ
اگست 19, 20242200ایشیائی ترقیاتی بینک نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں ٹیکس ریفامزاورٹیکس چھوٹ ختم کرنےکامطالبہ کردیا۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہاگیاکہ اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استشنیٰ ختم اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس عائد ہونا چاہیے، پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس استشنیٰ ہونے کے باعث مینوفیکچرنگ اور ایگری بزنسز میں سرمایہ ...فیض حمیدکاڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لے جانے کیلئے ہے ،بانی پی ٹی آئی
اگست 19, 20242440بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکاسارا ڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لےجانےکےلئے کیاجارہاہے۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ جنرل(ر) فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فیض حمیدکا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے ...اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑ
اگست 19, 20241510کراچی کےپوش علاقےمیں پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑآگیا۔ ایس ڈی پی او درخشاں کے مطابق تفتیش میں معلوم ہواہےواردات کےوقت گاڑی میں ایک ہی ملزم تھاجس سےواقع اغواکانہیں بلکہ ہراسانی کالگ رہاہے۔ حالیہ دنوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے دو واقعات ہوئے ہیں، دونوں واقعات ...ڈاکٹریونس کابنگلہ دیش میں الیکشن کےحوالےسےبڑااعلان
اگست 19, 20241520بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ ڈاکٹرمحمدیونس نےملک میں بڑے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ نویل انعام یافتہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ ڈاکٹرمحمدیونس کاکہناتھاکہ ملک میں حالات معمول پرآنےکےبعداصلاحات شروع کریں گے،الیکشن کمیشن، عدلیہ اور سول انتظامیہ میں اہم اصلاحات لائیں گے۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









