Author: Omer Zaheer
توشہ خانہ نئے ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 22, 20241590توشہ خانہ کےنئےریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجسمانی ریمانڈمیں توسیع کردی گئی۔ کیس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون اور اسپیشل پراسیکیوٹر بیرسٹر عمیر مجید کے سربراہی میں عدالت پیش ہوئی ۔ملزمان کی جانب سےوکیل ...چیئرمین کی گرفتاری پرپی ٹی آئی کاردعمل
جولائی 22, 20241460چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری پرحلیم عادل شیخ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نہایت ہی افسوسناک اور تشویشناک صورتحال ہے، ہمارے مرکزی سیکریٹریٹ سے چیئرمین گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رئوف حسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رہنماپی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کاکہناتھاکہ سیکریٹریٹ کے ...اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟
جولائی 22, 20241380اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟کار آمد فیچر کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یہ اینڈرائیڈ سسٹم رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں باضابطہ طور پر متعارف کروادیا جائے گا۔دو سال قبل ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹیلائٹ کے ذریعے ایمرجنسی ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ
جولائی 22, 20241030دوروزمسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس:اپوزیشن کابڑافیصلہ
جولائی 22, 20242120پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کیاگیاتھاجس میں اپوزیشن نےشرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہےجبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر ہی طلب کیا گیا ہے۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر اپنا اجلاس منعقد کریں گے۔ اجلاس ...پی ٹی آئی پرپابندی:بڑوں کی اہم ملاقات
جولائی 22, 20241890تحریک انصاف پرپابندی اورتین سابق عہدیداران پرآرٹیکل 6کےمعاملےپروزیراعظم شہبازشریف سےوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ اوراٹارنی جنرل منصوراعوان نےملاقات کی ۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ بھی ملاقات میں شریک تھے۔ملاقات میں مخصوص نشستوں کی پی ٹی آئی کو الاٹمنٹ اور سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل پر مشاورت ہوئی۔ ذرائع کےمطابق ...چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورراؤف حسن گرفتار
جولائی 22, 20241050چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات راؤف حسن کواسلام آبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق ایس ایس پی حسن جہانگیرووٹوکی سرپرستی میں پولیس کی بھاری نفری اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹریٹ پہنچی ،پولیس نےسیکرٹریٹ کوگھیرلیا،پولیس میں خواتین پولیس بھی موجودتھیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کےسیکرٹریٹ کےاندرچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،اہم فیصلےمتوقع
جولائی 22, 20241580وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی،کابینہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی،بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کےخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی سےمتعلق بھی منظوری ...غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری:مزید64فلسطینی شہید
جولائی 22, 20241980غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ جاری،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید64فلسطینی شہیدہوگئےاورمتعددافرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال 7اکتوبرسےغزہ پراسرائیل کےحملوں کاسلسلہ جاری ہے،جس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیل غزہ میں نسل کشی کےلئےبچوں کوٹارگٹ کرکےشہیدکررہاہے۔اسرائیلی جارحیت کی وجہ سےغز ہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے۔اسرائیلی ...جوبائیڈن کاامریکی صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ
جولائی 22, 20242460ڈیموکریٹس کااعتمادکھونےکےبعدامریکی صدرجوبائیڈن نےدوسری مرتبہ صدارتی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ کرلیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ان میں سے ایک ریپبلکن پارٹی ہے جسے گرینڈ اولڈ پارٹی یا جی او پی بھی کہا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









