Author: Omer Zaheer
بارشوں کی پیشگوئی:محکمہ موسمیات نےایڈوائزری جاری کردی
اگست 16, 2024297016سے20اگست تک ملک کے مختلف مقامات پر موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کےپیش نظرمحکمہ موسمیات نےایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 16 اگست کی شام کو بحیرہ عرب سے ملک کے جنوبی علاقوں میں مون سون کی مضبوط ہوائیں داخل ہونگی،بلوچستان اور سندھ میں 16 سے 18 اگست تک ...تھائی لینڈ:کم عمرترین وزیراعظم منتخب
اگست 16, 20241320تھائی لینڈمیں سابق وزیراعظم تھاکسن کی بیٹی پیٹونگٹرن شیناواتراکم عمرترین وزیر اعظم منتخب ہوگئیں۔ رواں سال دنیابھر میں انتخابات کاسال ہےتقریباہرملک میں الیکشن ہورہےہیں،پہلےفروری میں پاکستان میں انتخابات ہوئےپھرہمسایہ ملک بھارت میں اورایران الیکشن آئندہ سال ہونےتھےمگرایرانی صدرکےہیلی کاپٹرحادثےمیں جاں بحق ہوجانےکی وجہ سے قبل ازوقت انتخابات کروانےپڑے،وینزویلامیں بھی انتخابات ...عون علی کھوسہ لاپتاکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
اگست 16, 20241960گلوروکامیڈین عون علی کھوسہ لاپتاکیس میں عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں گلوکاروکامیڈین عون علی کھوسہ کی بازیابی سےمتعلق درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس شہباز رضوی نے عون علی کھوسہ کی اہلیہ بینش کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار کی جانب سے خدیجہ صدیقی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئیں۔ ...پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےمابین پہلامیچ ڈرا
اگست 16, 20241540پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےدرمیان پہلاچارروزہ میچ ڈراہوگیا۔ میچ کے چوتھے اور آخری دن مہمان ٹیم بنگلہ دیش اے نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں پر153 رنز بنائے تھے کہ کم روشنی کے سبب کھیل روک دیا گیا تھا جس کے بعد کھیل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس ...ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی
اگست 16, 20241800ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 11 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 11 کروڑ ...فخرپاکستان ارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری
اگست 16, 20242050پیرس اولمپکس میں عمدکارکردگی کامظاہرہ کرنےوالےقومی ہیرو ارشد ندیم پر انعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہے۔ پیرس اولمپکس میں 92.97کی جیولن تھروکرنےوالےاور44سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل جیتنےوالےقومی ہیروکےاعزاز میں مختلف تقاریب کاانعقادکیاجارہاہےوہاں فخرپاکستان ارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ میڈل جیتنےکےبعدپہلےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےدس کروڑانعام کاچیک پیش کیااورایک عددگاڑی ...معاشی پالیسیوں کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا
اگست 16, 20241650معاشی پالیسیوں کےمعاملےپرحکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق معیشت کی صورتحال پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا۔پیپلزپارٹی نےکمزور معاشی پالیسیوں کے معاملے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری کو ملک کی معاشی صورتحال ...حماداظہرنےاستعفیٰ کیوں دیا؟اہم انکشافات سامنےآگئے
اگست 16, 20241900حماداظہرنےتحریک انصاف کی پنجاب کی صدارت سےاستعفیٰ کیوں دیااہم انکشافات سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق پارٹی اقتدارکی جنگ جاری،تحریک انصاف کےرہنماآپس میں لڑپڑے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کے درمیان ایک مرتبہ پھر اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان شدید جھڑپ ...پی ٹی آئی کودھچکا:حماداظہرپنجاب کی صدارت سے مستعفی
اگست 16, 20241960سابق وفاقی وزیرحماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹویٹر) پر تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سےاحتجاج کے طور پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےاعلان کرتےہوئے کہاہےکہ پنجاب کی تنظیم میں بہت سارے ایسے فیصلے ہوئے جن پر نا تو میری رائے اور رضامندی شامل تھی ، ان میں ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار
اگست 16, 20241520روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہونےسےملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.54 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









