Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں ردوبدل
اگست 16, 20242450مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ...ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے گروپ چیٹ فیچر متعارف
اگست 16, 20242100ٹک ٹاک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے گروپ چیٹ فیچر متعارف کرادیا۔ کمپنی ٹک ٹاک پر گروپ چیٹس کاسپیشل فیچر شامل کرنے جارہی ہے، جس میں 32 افراد شامل ہو سکیں گے۔ ٹک ٹاک کایہ فیچر 16 برس اور اُس سے زیادہ عمر کے صارفین ...مجھےاغواکےمعاملےمیں کسی ہمدردی کی ضرورت نہیں:نمرہ خان
اگست 15, 20241720پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان نےکہاہےکہ مجھے اغوا کے معاملے میں کسی کی ہمدردی اور توجہ کی ضرورت نہیں ہے۔ چندروزقبل کراچی کےعلاقےڈیفنس میں اغواسےبچنےوالی اداکارہ نمرہ خان نےسوشل میڈیاپرایک اورویڈیوپیغام جاری کردیا۔ اداکارہ نمرہ خان نےاپنےپرتنقیدکرنےوالوں کھری کھری سناتےہوئےکہاکہ آپ لوگ مجھ پر تنقید کرنے کے بجائے جرم ...اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان
اگست 15, 20242230پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر مجموعی طورپرمثبت رجحان دیکھاگیا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 228 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 105 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 441 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔226 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ...سندھ حکومت کاارشدکےکوچ اوروالدہ کیلئےانعام کااعلان
اگست 15, 20241820وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نےقومی ہیروارشدندیم کواعلان کردہ5کروڑروپےکاچیک پیش کیااوران کےکوچ سلمان بٹ کو50لاکھ کاچیک تحفےمیں دیااورگولڈمیڈلسٹ کی والدکوگاڑی کاتحفہ دینےکااعلان کیا۔ پیرس اولمپکس سےشہرت کی حاصل کرنےوالےارشدندیم کوآج کل بڑےاعزازات سےنوازجارہاہے،گزشتہ روزگورنرسندھ نےقومی ہیروکی کےاعزازمیں تقریب کااہتمام کیاتھاجہاں پرارشدندیم کابھرپوراستقبال کیاگیا۔ پنجاب حکومت کےبعدسندھ حکومت نےبھی قومی ہیروارشدندیم کوانعام ...فیض حمید کاکورٹ مارشل: مزیدتین(ر)افسران گرفتار
اگست 15, 20242350آئی ایس پی آرنےتصدیق کرتےہوئےکہاکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمیدکےفیلڈکورٹ مارشل میں مزیدتین ریٹائرڈافسران کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی جاری ...بھارت کاجشن آزادی:کشمیری عوام کاواضح پیغام
اگست 15, 20242060بھارت کےجشن آزادی پرکشمیری عوام نےواضح پیغام دیتے ہوئے وادی میں یوم سیاہ مناتے ہوئے مکمل ہڑتال کی۔ کشمیرپربھارت کےظلم کی داستانیں جاری ہیں،مظلوم کشمیریوں پربھارتی قابض فوج کےظلم اوربربریت کاسلسلہ جاری ہے،کشمیرمیں بھارتی فوج کی دہشتگردی عروج پرہےجہاں پر1947سےلےکراب تک لاکھوں لوگوں کوشہیدکیاگیاہے،بےشمارگھروں کواجاڑدیاگیاہے۔بھارتی حکومت اس کومتنازعہ بناکراپناقبضہ کرنےکی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب تفتیشی افسرپرآج بھی جراح نہ ہوسکی
اگست 15, 20242180190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب تفتیشی افسرپرآج پانچویں مرتبہ بھی جراح نہ ہوسکی۔ 190ملین پاؤنڈکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ وکلاصفائی کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعاکی گئی۔ وکلا صفائی نےکہاکہ عدالت نے نیب کی بورڈ میٹنگ ...ڈینگی کیسزمیں اضافہ:اعدادوشمارجاری
اگست 15, 20243630ڈینگی کیسزمیں اضافہ : محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 4 کیس رپورٹ ہوئے، ایک ہفتہ میں18 کیسز جبکہ رواں سال میں اب تک ڈینگی کے 259 کیسز ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت:قاتل شوٹرگرفتار
اگست 15, 20241420رہنماپی ٹی آئی اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی،قاتل شوٹراوراُس کاباپ بھی گرفتار۔ ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث کرایے کے قاتل شوٹرز شہر یار اور اسکے باپ سجاد کو گرفتار کر لیا۔ مقتول شاید صدیق کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









