• حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کی اہم بیٹھک

    159
    0
    حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن،اسلام آبادمیں اپوزیشن اتحادکی اہم بیٹھک ،سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے پر بات چیت ہوئی ۔ اجلاس میں تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شریک ہوئے،چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، اسد قیصر، بیرسٹر سیف ...
  • فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول

    172
    0
    فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول ہوگیامولاناطارق جمیل نےقومی ہیروکوپانچ لاکھ کاچیک دیا۔ مولاناطارق جمیل نےارشدندیم کےاعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیا،تقریب میں مولاناطارق جمیل نےقومی ہیروکوپانچ لاکھ کاچیک دیااورکہاکہ فخرپاکستان کےساتھ مل کرپورےپاکستان میں دس لاکھ پودےلگانے کا اعلان کیا۔ واضح رہےکہ ارشدندیم نےپیرس اولمپکس میں پاکستان کا سرفخرسےبلند کردیاتھا، پیرس اولمپکس میں ...
  • ابھیشیک نےایشوریاسےطلاق کی خبروں پرلب کشائی کردی

    190
    0
    بالی وو ڈکےمعروف اداکارابھیشیک بچن نےاہلیہ ایشوریا رائے سے متعلق طلاق کی خبروں پر بالآ خرلب کشائی کردی۔ تقریباایک سال سےزائدعرصہ سےخبروں کی زینت بننےوالی جوڑی نےبالآخرخاموشی توڑ دی اوروضاحت بھی دےدی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق بھارتی اداکارابھیشیک بچن نےحال ہی میں بالی وڈ یُوکے میڈیا کو انٹرویو دیا جس ...
  • ڈالرکی قیمت میں اضافہ روپیہ گراوٹ کاشکار

    178
    0
    انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.55 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا۔ ڈالرکی قیمت بڑھنےسےملکی قرضوں میں مزیداضافہ ہوگیا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر280 روپے 40 ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازکل ارشدندیم کےگھرجائیں گی

    244
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکل فخرپاکستان ارشدندیم کےآبائی گھرمیاں چنوں جائیں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل ارشد ندیم کے گاؤں کا دورہ کریں گی، مریم نواز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو انعام کا چیک بھی دیں گی۔ مریم نواز کے لیے میاں چنوں ارشد ندیم کے گاؤں ...
  • لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض کوفوجی تحویل میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر

    209
    0
    آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکوفوجی تحویل میں لےلیاگیا،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نےکہاہےکہ سپریم کورٹ کےاحکامات پرعمل کرتےہوئے ٹاپ سٹی کیس میں لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کوتحویل میں لےلیاگیا۔تحقیقات کےتحت اُن کےخلاف پاکستان آرمی ایکٹ ...
  • یوم آزادی:صدرمملکت کاقیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان

    150
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےیوم آزادی کےموقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں 90روزکی کمی کااعلان کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت ...
  • تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ

    191
    0
    قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب میاں حماد اظہر نے کہا ہےکہ بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر13 اگست رات کو قومی اور پارٹی پرچموں کےساتھ پنجاب بھر میں پرامن احتجاج کریں گے۔ قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب میاں حماداظہرکاکہناتھاکہ چلو ...
  • پنجاب اسمبلی کی 5قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمین منتخب

    146
    0
    پنجاب اسمبلی کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمود گل قائمہ کمیٹی برائے C&W کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ممبر صوبائی اسمبلی نور الامین وٹو قائمہ کمیٹی برائے ریوینیو کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ممبر صوبائی اسمبلی عدنان افضل چھٹہ قائمہ کمیٹی برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ...
  • سابق وزیراعظم خاقان عباسی کوعدالت سےریلیف مل گیا

    147
    0
    عدالت نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سے ریفرنس کو نیب کی درخواست پر واپس کردیا گیا۔عدالت کی جانب سے تمام ملزموں کو ریفرنس سے بری کردیاگیا۔نیب کی جانب ...