• خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو

    230
    0
    لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابوہوگیاکیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہورشہر میں ڈینگی کے3 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے،ایک مریض واہگہ ، دوسرا نشتر جبکہ تیسرا مریض کینٹ سے رپورٹ ہوا ۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1132 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا۔حالیہ مون سون کی ...
  • جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا

    219
    0
    امریکی صدرجوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکامشروط اشارہ دےدیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ان میں سے ایک ریپبلکن پارٹی ہے جسے گرینڈ اولڈ پارٹی یا جی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ ...
  • چلی:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزگئیں

    149
    0
    چلی میں 7.3شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ جنوبی امریکی ملک چلی میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق امریکی ملک چلی کےشمالی علاقےمیں 7.3شدت کازلزلہ آیا۔زلزلےکی گہرائی 126کلومیٹرریکارڈکی گئی اورزلزلےکامرکزساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے ...
  • ویمنزٹی 20ایشیاکپ کاکل سےآغازہوگا

    215
    0
    اےسی سی کےزیراہتمام ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کاآغازکل سےہوگا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا میلہ کل سےسرلنکاکےشہر دمبولا میں سجےگا۔پاکستان ویمنز ٹیم میگاایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ کپتان ندا ڈار نے مثبت اور بے خوف کرکٹ کھیلنے کا عزم ...
  • پنجاب اسمبلی کااجلاس بلانےکیلئےریکوزیشن جمع

    132
    0
    اپوزیشن نےپنجاب اسمبلی میں اجلاس بلانےکےلئے ریکوزیشن جمع کرادی۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کروائی گئی۔ اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے چھ نکاتی ایجنڈا بھی ریکوزیشن پر تحریر کیا ہے ۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی،بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ بھی زیر بحث ...
  • پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ:ریلوےنےکرائےبڑھادئیے

    128
    0
    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدجہاں نجی کمپنیوں نےبسوں اورویگنوں کےکرائےمیں اضافہ کیاوہاں ریلوےنےبھی مسافروں کی مشکلات میں اضافہ کرتےہوئےٹرینوں کےکرائےمیں اضافہ کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینےمیں دومرتبہ ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی قیمتوں میں کمی اورکبھی اضافہ کردیاجاتاہے۔رواں ماہ کی پندرہ تاریخ کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریبا10روپےتک ...
  • ٹی20ورلڈکپ:آئی سی سی کوفائدہ یانقصان؟رپورٹ جاری

    211
    0
    حال ہی میں ہونےوالےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کوکتنانقصان اٹھاناپڑا،رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ امریکااورویسٹ انڈیزمیں ہونےوالےمیگاایونٹ میں آئی سی سی کو167ملین ڈالرکانقصان اٹھاناپڑا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق رواں ماہ سری لنکامیں ہونےوالےآئی سی سی کےممبران کی بورڈمیٹنگ میں شیڈول اورآپریشنل معاملات پر سوالات کریں گے جبکہ امریکا اور ...
  • بارشوں کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا

    280
    0
    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کےپیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق جہلم میں 54 ملی میٹر، سیالکوٹ 47، حافظ آباد 40 جبکہ شیخوپورہ 19 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ مون سون بارشوں کا یہ سپیل 20 جولائی تک جاری رہنے ...
  • ڈالرکی قیمت میں اضافہ

    279
    0
    کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےچوتھےروزمیں کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر6 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.11 روپے سے بڑھ کر 278.17 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس نئی بلند ترین سطح 81 ہزار 909 پوائنٹس تک پہنچا ۔ اختتام پر ...
  • ایڈہاک ججزکی تعیناتی:جسٹس(ر)مقبول باقرکی معذرت

    136
    0
    جسٹس ریٹائرڈمقبول باقرنےسپریم کورٹ کےایڈہاک جج بننےسےمعذرت کرلی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈمقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ،انہوں نے ذاتی وجوہات پر ایڈہاک جج بننے پر معذرت کی۔ ذرائع کاکہناہےکہ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے پہلے ایڈہاک جج بننے پر حامی بھری تھی۔انہوں نے اب ذاتی گھریلو ...