Author: Omer Zaheer
حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کااہم اجلاس طلب
اگست 5, 20243540حکومت کوٹف ٹائم دینےکےمشن میں تحریک انصاف اورجےیوآئی(ف)کی مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اتحاد کامعاملہ، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے ،جے یو آئی اور پی ...گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف
اگست 5, 20241670گوگل کروم میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف۔کمپنی کے مطابق تینوں اے آئی فیچرز گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن کیلئے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ پہلے فیچر سے کروم میں گوگل لینس میں ایسی تبدیلی کی گئی ہے، تاکہ اسے سرکل ٹو سرچ کیلئےاستعمال ...رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکوریلیف مل گیا
اگست 5, 20241540رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج نے نیب کے ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اگست 5, 20241590کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے کا ہوگیا ...بنگلہ دیش:ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی،آرمی چیف
اگست 5, 20242250بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں نےاعلان کیاہےکہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائےگی۔ بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں کاقوم سےخطاب کےدوران کہناتھاکہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیاہے، ملک میں کرفیو یا ایمرجنسی کی کوئی ضرورت نہیں اور آج رات تک مسائل کا حل تلاش کرلیں گے۔ بنگلہ ...بنگلہ دیش:وزیراعظم شیخ حسینہ واجدمستعفی
اگست 5, 20242120کوٹہ سسٹم کااحتجاج رنگ لےآیا،بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیخ حسینہ واجدنےعوامی دباؤپراستعفادیااورملک بھی چھوڑدیا۔شیخ حسینہ واجدنےمحفوظ مقام پرمنتقلی سےقبل تقریرریکارڈکر انےکی کوشش کی،شیخ حسینہ واجدکوتقریرریکارڈکرانےکاموقع نہیں دیاگیا،ہزاروں لوگ وزیراعظم حسینہ واجدکی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکومجبورااستعفادیناپڑا۔اس ...پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی کابڑاایکشن
اگست 5, 20242130پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان،بابراعظم اورشاہین آفریدی کےخلاف ایکشن لینےکےلئےتیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق بابراعظم ،رضوان اور شاہین آفریدی کے خلاف ڈسپلنری کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے،ڈسپلنری کمیٹی تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی ۔ ذرائع کےمطابق پی سی بی کو تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے ...پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹرشاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت
اگست 5, 20241960رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہد صدیق کےقتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے مقتول کے بیٹے قیوم کو حراست میں لے لیا ۔ او سی یو ٹیم نے قیوم شاہد کو ٹھوس شواہد پر حراست میں لیا ۔قیوم نے مبینہ ...بھارتی فوج کشمیریوں پرظلم کےپہاڑتوڑرہی ہے،شہبازشریف
اگست 5, 20241650وزیراعظم شہبازشریف نےیوم ستحصال کشمیرکےموقع پراپنےپیغام میں کہاکہ جنت نظیرجموں وکشمیرمیں بھارتی فوج مختلف ظالمانہ قوانین کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ڈھٹائی سے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کایوم استحصال کشمیرپراپنےجاری کردہ پیغام میں کہناتھاکہ آج کا دن پوری پاکستانی قوم اور حکومتِ پاکستان کو یومِ ...فیک ویڈیوکیس:عدالت کی حکومت کو جواب جمع کروانےکی ہدایت
اگست 5, 20241620صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےحکومت سمیت دیگرفریقین کوجواب جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیوکیس کی سماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ ایف آئی اےکےوکیل اور وفاقی حکومت کےوکیل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









