Author: Omer Zaheer
کرتارپور اور ننکانہ صاحب کو نئی موٹروے سے جوڑنے کا منصوبہ
فروری 2, 2026570کرتارپور اور ننکانہ صاحب کو نئی موٹروے سے جوڑنے کا منصوبہ، پاکستان نے سکھ برادری کے دو مقدس ترین مقامات، کرتارپور اور ننکانہ صاحب تک رسائی آسان بنانے کیلئے ایک نئے ایکسپریس وے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گرو نانک ایکسپریس وےکے نام سے منسوب یہ منصوبہ ...مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے نیا اور نامعلوم وائرس دریافت
فروری 2, 2026650مصنوعی ذہانت کی مدد سے نیا اور نامعلوم وائرس دریافت،سائنسدانوں نے اے آئی کی مدد سے نیا اور نامعلوم وائرس دریافت کر لیا۔ ماہرین نے اے آئی کی مدد سے ایسا نیا وائرس تیار کیا ہے، جو اس سے پہلے کبھی موجود نہیں تھا۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت ...خیبرپختونخوا کے سکولوں میں اے آئی کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
فروری 2, 2026780تعلیم کے فروغ کا سلسلہ،خیبرپختونخوا حکومت نے سکولوں میں اے آئی کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سکولوں میں چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو نصاب کا باقاعدہ حصہ بنا کر پڑھانے کا فیصلہ کر لیا، ...پاکستان ریلویز کی ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن پربڑی سرمایہ کاری
فروری 2, 2026520پاکستان ریلویز ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کیلئے 31 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرےگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز ملک بھر کے ریلوے نیٹ ورک کی اپ گریڈیشن اور بحالی کیلئے چھ بڑے ترقیاتی منصوبوں پر 31 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔اس اقدام سے ...خامنہ ای کے بیان پر ٹرمپ کا ردِعمل، معاہدے کی امید کے ساتھ سخت انتباہ
فروری 2, 2026410ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردِعمل دیتےہوئے معاہدے کی امید کے ساتھ سخت انتباہ بھی دیا۔ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے اس وارننگ پر کہ ’’امریکی حملہ ایک علاقائی جنگ کا سبب بنے گا‘‘، صدر ٹرمپ ...وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کی ملاقات کااعلامیہ جاری
فروری 2, 2026390وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےعوام کی ترقی وخوشحالی کیلئےوفاقی وصوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت پرزوردیا،وزیراعظم نےصوبےمیں امن وامان کیلئےوفاقی وصوبائی حکومت کے تعاون کوناگزیرقراردیا،امن وامان کےقیام کیلئےصوبائی حکومت کی کوششیں مزیدبڑھانےکی ضرورت ہے۔ اعلامیہ میں بتایاگیاکہ صوبائی حکومت ...سندھ حکومت کا 5 فروری کشمیر ڈے پرعام عام تعطیل کا اعلان
فروری 2, 20262020سندھ حکومت نے 5 فروری کو’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ سندھ حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی ادارے، تعلیمی مراکزاور دفاتر5فروری کو’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘کےموقع ...کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑی کمی
فروری 2, 2026490کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق صرافہ بازاروں میں آج کاروبار ی ہفتےکے پہلےروز24قیراط کےحامل فی تولہ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےآسٹریلیاکوشکست دیکر7سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا
فروری 2, 2026500تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو 111 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کرشاہینوں نے کینگروزکیخلاف 7سال بعدٹی ٹوئنٹی سیریزمیں کلین سوئپ کرلیا۔ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےآسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان نے ...قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے آج سری لنکاروانہ ہوگی
فروری 2, 2026470قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے کھلاڑیوں کے سفر کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور قومی ٹیم آج نجی پروازکےذریعےسری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ورلڈکپ کےپہلےمرحلےمیں نیدرلینڈز،امریکااورنمبیاکےساتھ میچ کھیلےگا،جبکہ ٹورنامنٹ میں پاکستان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









