Author: Omer Zaheer
مہنگائی کیخلاف پنجاب بارکونسل کی ہڑتال
جولائی 27, 20241260پنجاب بار کونسل کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں کے وکلاء نے جزوی ہڑتال کی۔ پنجاب بار کونسل نے مہنگائی اورسیاسی نمائندگان کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کی کال دی ۔پنجاب بار کونسل نے حکومت کی جانب سے کورٹ فیس میں اضافے کو فوری واپس لینے کا بھی مطالبہ ...خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
جولائی 27, 20242140رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے چار روزہ جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلےمیں لکھاگیاکہ ملزمہ سورج ...آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
جولائی 27, 20241590ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہنے کا امکان ہے ۔ کشمیر شمال مشرقی پنجاب خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان ہے،اسلام آباد میں موسم گرم رہنے اور حبس کے ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 26, 20241730کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.41 روپے سے کم ہوکر 278.34 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ...الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی:قانون پچاس سوسال کاسوچ کربنایاجاتاہے،عدالت
جولائی 26, 20242970الیکشن ٹربیونل تبدیلی کےمعاملےپرعدالت نےکہاکہ قانون پچاس سوسال کاسوچ کربنایاجاتاہے۔ الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی ۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہاالیکشن کمیشن ...آغوش: ماں کی گود کے بعد دوسرا سہارا
جولائی 26, 20241820لفظ آغوش سے ماں کی گود کا تصور ابھرتا ہے، یہ آغوش کسی بھی بچے کی چھتر چھایہ ہوتی ہے۔ یہ آغوش بچے کی محفوظ پناہ گاہ اور گوشہ سکون ہوتی ہے۔ پاکستان میں ایسے لاکھوں بچے ہیں، جو پیدائش کے بعد کسی بھی وجہ سے اس حقیقی آغوش سے ...مون سون بارشوں کےپانچویں سپیل کاالرٹ جاری
جولائی 26, 20243000پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل 28 جولائی سے شروع ہو گا پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 28 سے 31 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔29 سے 31 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی ...پاکستان شاہینزکیخلاف بنگلہ دیش اے258رنزپرآؤٹ
جولائی 26, 20241730پاکستان شاہینزکےخلاف دوسرےچارروزہ میچ کےپہلےدن بنگلہ دیش اے258رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزکےکپتان صاحبزادہ فرحان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش اے کو بیٹنگ دی۔پہلےبیٹنگ کرتےہوئےبنگلہ دیش اےکی ٹیم 258رنزبناسکی۔ کھیل کے اختتام پر پاکستان شاہینز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنائے تھے اس طرح ...ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب
جولائی 26, 20241820آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری۔ ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب۔آئی او ایس ڈیوائسز کیلئے متعارف کرائے گئے ایپل میپس کو لگ بھگ 12 سال بعدآخرکار ویب ورژن میں متعارف کرا دیا گیا۔ معروف امریکی کمپنی ایپل کا کہنا ہےکہ ایپل میپس کو ابتدائی طور پر بیٹا ورژن ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےفہرست جمع کروادی
جولائی 26, 20241660تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادی۔ پی ٹی آئی نےقومی اسمبلی،سندھ، پنجاب اور کے پی صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کروادی۔ 67 خواتین اور 11 اقلیتی نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کروادی۔ تحریک انصاف کی جانب سےجمع کروائی گئی فہرست ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









