Author: Omer Zaheer
پاکستانی طلبا کیلئے اٹلی میں مفت سکالرشپس کا موقع
جنوری 31, 20261300پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، اٹلی نے مفت سکالر شپس کا اعلان کر دیا ۔ یورپ میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبا اب اٹلی کی وزارتِ خارجہ و بین الاقوامی تعاون (MAECI) کی جانب سے تعلیمی سال 2026–27 کے لیے دی جانیوالی سکالرشپس کے لیے درخواست دے سکتے ...اسلام آبادمیں الیکٹرک ٹرام منصوبے کے حوالے سےبڑی پیشرفت
جنوری 31, 2026530اسلام آبادمیں الیکٹرک ٹرام منصوبے کے حوالے سےبڑی پیشرفت ،وفاقی دارالحکومت میں الیکٹرک ٹرام منصوبے پر جلد فیزیبلٹی سٹڈی کرانے کا فیصلہ ،منصوبے کے تحت ٹرام کیلئے ڈپو، پارکنگ، چارجنگ انفراسٹرکچر اور مرمت کی سہولیات شامل ہوں گی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، ...سپریم کورٹ نےتھانوں میں بخدمت جناب کالفظ ممنوع قراردیدیا
جنوری 31, 2026870سپریم کورٹ نے پولیس تھانوں میں ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنے کے رائج طریقہ کار کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا، جس میں جوڈیشل لا کلرک محمد سبحان ملک کے نکتے پر ...دھاتی ڈورکیخلاف پنجاب پولیس کاصوبےبھرمیں کریک ڈاؤن جاری
جنوری 31, 2026640پنجاب پولیس ان ایکشن،دھاتی ڈور و پتنگ بازی کیخلاف پولیس کا لاہور سمیت صوبہ بھر میں اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکاکہناتھاکہ صوبہ بھر میں کسی بھی جگہ پتنگ بازی ہرگز قابل برداشت نہیں ، خلاف ورزپرسخت ایکشن لیا ...8 فروری کو اپنے چھینے گئے ووٹ کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے،محموداچکزئی
جنوری 31, 2026700اپوزیشن اتحادکےسربراہ محمود اچکزئی نےکہاہےکہ ہم نے بطور اپوزیشن 8 فروری کو اپنے چھینے گئے ووٹ کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف محموداچکزئی کااپنےبیان میں کہناتھاکہ پوری قوم کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کے خلاف نکلے، ہماری اپنی افواج، پولیس سے کوئی دشمنی ...لاہورہائیکورٹ کے11مستقل ہونیوالےججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا
جنوری 31, 2026490لاہورہائیکورٹ کےمستقل ہونے والے11 ججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری لاہورہائیکورٹ کےمرکزی حال سبزہ زارمیں ہوئی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے11مستقل ہونےوالےججزسےعہدوں کاحلف لیا۔ اور حلف اٹھانے والے ججز کو مبارکباد بھی دی۔ تقریب حلف برداری میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے شرکت کی جبکہ تقریب میں ...بھاٹی گیٹ واقعہ:گرفتارملزمان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
جنوری 31, 2026560بھاٹی گیٹ واقعہ میں گرفتار5ملزمان کو4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورہونے پر پولیس کےحوالےکردیاگیا۔ بھاٹی گیٹ کےعلاقےمیں سیوریج لائن میں گرکرماں بیٹی کےجاں بحق ہونے کےمقدمےمیں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوضلعی کچری میں پیش کیاگیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نےکیس کی سماعت کی ۔ پولیس کی جانب سےملزمان کے14روزہ جسمانی ریمانڈکی استدعاکی گئی،جبکہ ملزمان کےوکیل ...عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا بیان سامنے آ گیا
جنوری 31, 2026700عمران خان کے آنکھ کے آپریشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال کا بیان سامنے آ گیا ۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزہسپتال ڈاکٹر رانا عمران کاکہناہےکہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں بصارت کی کمی کی شکایت پر پمزہسپتال کے ڈاکٹروں نےطبی معائنہ کیا،جہاں پرڈاکٹروں نےعمران خان کی دائیں آنکھ کی ریٹینل وین ...پچیس سال بعد بسنت کے انداز ہی نرالے
جنوری 31, 2026800بلاگ:عتیق مجید لاہور میں رنگ، رونق، جوش، خوشی، قہقہوں اور جشن کی کیفیت چھا گئی ہے، گلیاں مہک اٹھیں، چھتیں آباد ہو گئیں اور بسنت نے لاہور کو ایک بار پھر زندہ دلوں، خوش باش چہروں اور کھلکھلاتی فضاؤں کا شہر بنا دیا۔ بسنت کے ساتھ ساتھ مختلف کاروبار بھی ...آج پاکستان اورآسٹریلیادوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں آمنےسامنےہونگے
جنوری 31, 2026560ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اورآسٹریلیاآمنےسامنےہوں گے،شاہین سیریزجیتنےکی کوشش کریں گےجبکہ کینگروز سیریز بچانے کےلئے میدان میں اتریں گئے۔ تین میچزکی سیریزکادوسراٹی ٹوئنٹی میچ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلاجائےگا۔میچ مقامی وقت کےمطابق شام 4بجےشروع ہوگا۔شاہین سیریزمیں فتح کاتسلسل برقراررکھنےکےلئےمیدان میں اتریں گئےجبکہ کینگروز سیریزبچانےکی بھرپور کوشش کریں گے۔ واضح ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









