Blog
صارفین کی مشکل آسان:واٹس ایپ ویب پر نئے فیچر متعارف
فروری 13, 20261310صارفین کی بڑی مشکل آسان،واٹس ایپ ویب پر نئے فیچر متعارف،میٹا کے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن میں ایک طویل انتظار کے بعد وائس اور ویڈیو کالنگ ...متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی تاریخ میں توسیع کردی
فروری 13, 20261270متحدہ عرب امارات نےپاکستان کے2ارب ڈالرکےڈپازٹ میں آئندہ دوماہ کےلئےتوسیع کردی۔ متحدہ عرب امارات نےپاکستان کے2ارب ڈالرکےڈپازٹ میں آئندہ دوماہ تک توسیع کی جس کےبارےمیں ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی ہے ...مشکلات کاشکاراداکارہ عابدہ بیگ نےوزیراعلیٰ مریم نوازسےمددکی اپیل کردی
فروری 13, 20261150پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عابدہ بیگ نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےمددکی اپیل کردی۔ حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرہورہی ہےجس میں وہ آبدیدہ ہیں۔ ویڈیوپیغام میں اداکارہ عابدہ بیگ کاکہناتھاکہ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بڑااپ سیٹ،زمبابوےنےآسٹرلیاکوشکست دیدی
فروری 13, 20261050آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےمیچ میں زمبابوےنے بڑااپ سیٹ کرتے ہوئےآسٹریلیاکو23رنزسے شکست دےدی۔ کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں کھیلے گئےمیچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر ...اراضی ریکارڈ کو ڈیجیٹائزڈ کرنےکامشن: پنجاب میں چالیس لاکھ گھروں کا سروے مکمل
فروری 13, 20261200منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی کی جانب سے پنجاب میں چالیس لاکھ گھروں کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی ، بورڈ آف ریونیو حکومت پنجاب کی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے نمیبیا کو 93 رنزکےبڑےمارجن سےمات دیدی
فروری 13, 2026760آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے نمیبیا کو 93 رنزکےبڑےمارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنےنام کرلی۔ بھارت کےشہردہلی میں کھیلےگئےگروپ میچ میں نمیبیا نے ٹاس ...ن لیگ کے سابق رہنما زعیم قادری حرکت قلب بندہونےسے انتقال کرگئے
فروری 13, 2026690مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما و زعیم حسین قادری حرکت قلب بندہونےسے انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ تین روز سے دل کے عارضے کے باعث لاہور کے ایک ...رمضان المبارک کا چاند: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہو گا
فروری 13, 20261120رمضان المبارک کا چاندکب نظر آئے گا؟رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہو گا۔ وطن عزیزپاکستان میں 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔رمضان ...یااللہ خیر!سندھ بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
فروری 13, 20261120یااللہ خیر!سندھ اور بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق سکھر،جیکب آباد اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئےجبکہ نصیر آباد،گنداواہ،جھل مگسی ،دادو اورمیہڑمیں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس ...بنگلہ دیش عام انتخابات :بی این پی نےمیدان مارلیا
فروری 13, 20261140بنگلہ دیش کے13ویں پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی ( بی این پی )نےمیدان مارلیا۔ بنگلہ دیش میڈیاکےمطابق بنگلہ دیش کے13ویں پارلیمانی انتخابات میں 299 نشستوں پرانتخابات ہوئے جن کےغیرحتمی اورغیرسرکاری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















