Blog
9مئی جلاؤگھیراؤ کیس:علیمہ خان اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 13, 20267009مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں علیمہ خان،عظمیٰ اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاویدنےنومئی جلاؤگھیراؤ کے مقدمےمیں عمران خان کی بہنوں علیمہ خان ،عظمیٰ خان ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 13, 2026720آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک، جبکہ کراچی ، کشمیر اور ...عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہوں،جو سہولیات لاہور میں ہیں وہ میانوالی کو بھی دی ...
فروری 12, 20261010وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دعوؤں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہوں،گرین بس اور میڈیکل ہسپتال سمیت جو سہولیات لاہور میں ہیں وہ ہی میانوالی کو بھی دی ہے۔ میانوالی میں ...واشنگٹن کیلئےمشورہ ہے دھمکیوں کے بجائے مذاکرات کے راستے پر سنجیدگی سے عمل کرے،ایران
فروری 12, 2026660ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نےکہاہےکہ واشنگٹن کے لیے مشورہ ہے کہ دھمکیوں کے بجائے مذاکرات کے راستے پر سنجیدگی سے عمل کرے۔ تہران میں ...سسپنس سے بھرپور فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز
فروری 12, 20262310شاندار ڈائیلاگز، جاندار اداکاری اور زبردست سسپنس سے بھرپورپاکستانی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کے دھماکے دار ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی شائقین کے دل جیت لیے۔ سسپنس اور تھرل سے بھرپور ...سانحہ گل پلازہ، تحقیقاتی کمیشن نے عوام سے شواہد مانگ لیے
فروری 12, 20261150کراچی کے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن نے پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے عوام سے واقعے سے متعلق شواہد مانگ لیے اور پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کو پبلک نوٹس اخبارات ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکانےعمان کو105رنزسےہرادیا
فروری 12, 2026640آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے16ویں میچ میں سری لنکانےعمان کو105 رنز سےہرادیا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےمیچ میں عمان نےٹاس جیت کرپہلےسری لنکا ...مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا
فروری 12, 2026950مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا۔ معروف برطانوی گلوکار اپنی منفرد موسیقی اور عام زندگی سے جڑے بولوں کی وجہ سے دنیا بھر میں لاکھوں مداح رکھتے ...دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟ پاکستان کس نمبر پر؟
فروری 12, 20264410دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟ فہرست میں پاکستان کس نمبر پر ہے؟دلچسپ اور حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سوناصدیوں سے بدستور عالمی سطح پر معاشی ...پی ایس ایکس میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 2,537 پوائنٹس گر گیا
فروری 12, 20261130پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 2,537 پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مندی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















