Blog
سابق آرمی چیف قمرجاویدباجوہ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں،آئی ایس پی آر
فروری 12, 20261070ترجمان پاک فوج کےمطابق سابق آرمی چیف قمرجاویدباجوہ کاہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے سابق آرمی چیف قمر جاویدباجوہ کی طبعیت سے متعلق ...ڈھاکا:بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلئےپولنگ کاعمل جاری
فروری 12, 20261150بنگلہ دیش میں13ویں پارلیمانی انتخابات کےلئےپولنگ کاعمل جاری ہے۔ بنگلہ دیش الیکشن کمیشن کےمطابق 299حلقوں میں عام انتخابات کیلئےووٹنگ جاری ہے،عام انتخابات میں2ہزارامیدوار350نشستوں پرمدمقابل ہیں۔64اضلاع میں 42ہزار761پولنگ سٹیشن قائم کیےگئےہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ...پاکستان میں یکم رمضان المبارک کس دن ہو گا؟اہم پیشگوئی
فروری 12, 20261820پاکستان میں یکم رمضان المبارک کس دن ہو گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 ...سردی اورکتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 12, 20261320سردی اور کتنے دنوں کی مہمان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادلوں کا سسٹم داخل ہونے کے بعد نکل گیا ہے اور ...پی ایس ایل 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ، کس کھلاڑی کی کتنی قیمت لگی ...
فروری 11, 20261390پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 11 کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی ، کس کھلاڑی کی کتنی قیمت لگی ؟بڑی خبرآگئی۔ 8ٹیموں نے کھلاڑیوں کا آکشن کے ذریعے انتخاب کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم ...سولر صارفین کے کنٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم شہباز شریف
فروری 11, 20261050وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سولر صارفین کے کنٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجرا پر اعلیٰ سطح کا ...بنگلہ دیش: شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل، چیف الیکشن کمشنر
فروری 11, 2026800بنگلہ دیش کےچیف الیکشن کمشنراےایم ایم نصیرالدین نےکہاہےکہ شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر بنگلہ دیش اے ایم ایم نصیرالدین ...آزادکشمیرمیں سیاسی سرگرمیاں تیز،حکمران جماعت متحرک
فروری 11, 20261130آزادکشمیرمیں سیاسی سرگرمیاں تیزہونےسےحکمران جماعت متحرک ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق صدرآصف علی زرداری نےپی پی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کرلیا، اجلاس آج شام ساڑھے7بجےایوان صدراسلام آبادمیں منعقدہوگا، چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری ...پہلی اے آئی پاکستانی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ کی نمائش
فروری 11, 20261030پاکستان کی پہلی اے آئی سے بنی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین’’ریلیزکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق فلم کی کہانی غزہ کے مظلوموں کی موجودہ صورتحال اور مزاحمت سے متاثر ہے، جس میں عدل ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:جنوبی افریقہ نےافغانستان کودوسرےسپراوورمیں سنسنی خیز مقابلےکےبعدشکست دیدی
فروری 11, 20261250آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےتیرہویں میچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کودوسرےسپراوورمیں سنسنی خیزمقابلےکےبعد4رنزسےشکست دےدی۔ بھارت کےشہراحمدآبادمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں جنوبی افریقہ نے دوسرےسپراوورمیں افغانستان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















