Blog
پشاورہائیکورٹ نےدوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکونوکری سےبرخاست کردیا
فروری 10, 2026830پشاور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو نوکری سے برخاست کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ترمذی کو عہدے سے برطرف کیا گیا، جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ...ٹرانسپیرنسی نےکرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025جاری کردیا
فروری 10, 2026870ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری کر دیا ہے، پاکستان کا سکور 2024 کے 27 سے بڑھ کر اب 28 ہو گیا ہے۔،جس کے مطابق پاکستان کی ...ملکی معیشت مستحکم:رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں اضافہ
فروری 10, 20261320ملکی معیشت مستحکم،رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق جنوری2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.5ارب ڈالرموصول ہوئے،جنوری 2025کےمقابلےمیں جنوری2026میں15.4فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق 7ماہ میں ترسیلات زرمیں 11.3فیصداضافہ ہونےسے23.2ارب ڈالرموصول ہوئے۔جبکہ گزشتہ ...پاکستان نےکرکٹ کوترجیح دی،باہمی رضامندی سےفیصلہ ہوا،راجیوشکلا
فروری 10, 20261020نائب صدربھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلا نےکہاہےکہ پاکستان نےکرکٹ کوترجیح دی،باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا،پاکستان کھیلےگا،یہ ورلڈکپ کامیابی کی مثال بنےگا۔ نائب صدربھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلاکاکہناتھاکہ آئی سی سی کےنمایندوں کےمذاکرات سےخوش ہوں ،مذاکرات کوآئی ...پاک بھارت میچ کےانعقادکافیصلہ: سری لنکا کا پاکستان کے فیصلے پر اظہارِ تشکر
فروری 10, 20261320سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہیراتھ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور کھیلوں میں تعاون پر خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاک بھارت ٹاکرا،آئی سی سی مالی نقصان سےبچ گیا
فروری 10, 2026720آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کےانعقادکے فیصلےسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بڑےمالی نقصان سےبچ گیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق آئی سی سی نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور ...ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈنےیواےای کو10وکٹوں سےہرادیا
فروری 10, 2026690آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےیواےای کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں متحدہ عرب امارات نے پہلے ...پی ٹی آئی اختلافات کاشکار، خیبرپختونخوا کے صدر جنیداکبرپارٹی سے ناراض
فروری 10, 20261280تحریک انصاف اختلافات کاشکار،پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنیداکبرپارٹی سے ناراض ،پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنے،آزادنشست پربیٹھنےکااعلان کردیا۔ جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان ...سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ
فروری 10, 20261440کاروباری ہفتےکےدوسرےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ ہوگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی ...ریپرطلحہ انجم نےمنگنی کرلی،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل
فروری 10, 2026720پاکستان کے معروف ریپر طلحہ انجم نے حال ہی میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اور زویا کریم سے منگنی کر لی ہے۔ منگنی کی ایک سادہ اور نجی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















