Blog
دہشتگردی کیخلاف پاک فوج نےجرات اوراقدارکامظاہرہ کیا،فیلڈمارشل
فروری 10, 20261060فیلڈمارشل سیدعاصم مینرنےکہاہےکہ دہشت گردی کےخلاف پاک فوج نےجرات اوراقدارکامظاہرہ کیا۔ تفصیلات کےمطابق انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پذیر ہو گئے ، اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید ...پاکستان نےسمیش ہائپرسونک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل متعارف کرادیا
فروری 10, 20261350پاکستان کی دفاعی میدان میں بڑی کامیابی، سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں جی آئی ڈی ایس نے ’سمیش نامی ہائپرسونک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا۔ ...پی ٹی آئی کاعیدکےبعداحتجاجی مارچ کااعلان
فروری 10, 2026960تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے دوسرے ہفتے مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے کینٹنر بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت نے ...نیپرانےسولرصارفین کیلئےنیاریگولیشنزنظام متعارف کرادیا
فروری 10, 2026700حکومت نے نئے سولر صارفین پربجلی گرادی ،نیپرا نے نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف کرواتےہوئےسولر صارفین کا زیرو بل کا خواب چکنا چورکردیا ۔صارفین کو اب یونٹ کی قیمت ادا کرنی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج پاکستان اورامریکامیں جوڑپڑےگا
فروری 10, 2026710آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبارہویں میچ میں آج پاکستان اورامریکامیں جوڑپڑےگا۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکاکی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے،میگاایونٹ میں تقریباً روزانہ ...رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا
فروری 10, 20261230رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگااس کانظارہ پاکستان میں ہوگایانہیں اہم خبرآگئی۔ اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے دوران چاند ...سپریم کورٹ کی عمران خان سے ملاقات کی اجازت، بیرسٹر سلمان صفدر عدالتی کمیشن مقرر
فروری 10, 2026830سپریم کورٹ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت دےدی،عدالت نے بیرسٹر سلمان صفدر کوعدالتی کمیشن مقررکردیا۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات آج ہی کرائی ...موسم بدلنے لگا: محکمہ موسمیات کی بدلتے موسم بارے نئی پیشگوئی
فروری 10, 20261400ملک بھر میں موسم تیزی سے بدلنے لگا۔ محکمہ موسمیات نے بدلتے موسم کے بارے میں نئی پیشگوئی کر دی۔کہیں دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی، تو کہیں بارش اور برفباری کا ...تجارتی جنگ کے بعد مفاہمت کی راہ؟ ٹرمپ نے شی جن پنگ کو وائٹ ہاؤس ...
فروری 9, 20261200امریکہ اور چین طویل تجارتی جنگ کے بعد مفاہمت کی راہ پر چل پڑے! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو وائٹ ہاؤس مدعو کر لیا۔ امریکی ...بھاٹی گیٹ واقعہ :مدعی نےملزمان کومعاف کردیا،عدالت کارہائی کاحکم
فروری 9, 20261250بھاٹی گیٹ میں مین ہول میں گرکرماں اوربیٹی کےجاں بحق ہونےوالےواقعہ میں گرفتارملزمان کومدعی نےمعاف کردیاجس پرعدالت نےپانچوں افرادکی رہائی کاحکم دےدیا۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر گرفتار پانچ ملزمان کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















