Blog
بدلتا موسم: کہیں دھوپ اور کہیں بارش کی پیشگوئی
فروری 9, 20261130بدلتا موسم، کہیں دھوپ، کہیں بارش کی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بہار کی آمد آمد ہے اور بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ...سپریم کورٹ میں عمران خان کے13مختلف مقدمات سماعت کیلئےمقرر
فروری 7, 20261100سپریم کورٹ میں عمران خان کے 13 مختلف مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردئیے گئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس شاہدبلال پرمشتمل دورکنی بینچ9فروری کومقدمات کی سماعت کرےگا ،عمران خان ...لاہورمیں بسنت فیسٹیول کےحوالےسےاحتیاطی طبی اقدامات جاری
فروری 7, 20261400لاہورمیں بسنت فیسٹیول کےحوالےسےاحتیاطی طبی اقدامات جاری کردئیےگئے۔ محکمہ صحت سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مراسلہ کےمطابق پنجاب کےتمام تدریسی ہسپتال آج بھی معمول کےمطابق کھلےرہیں گے،بسنت تعطیلات کےباوجودسرکاری تدریسی ...فراڈکیس:عدالت نےفیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری روک دی
فروری 7, 20261230فراڈ کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکےبھائی نجف حمیدکی گرفتاری روک دی۔ عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ...سی ایس ایس 2026 : امیدواروں کیلئے اہم اضافی ہدایات جاری
فروری 7, 20261490رواں سال مقابلے کے امتحان میں شرکت کرنیوالے امیدواروں کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے اہم اضافی ہدایات جاری کر دیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق سی ...لاہورمیں بسنت کاجشن: گلوکارہ’’ فادیہ شب وروز‘‘ کا بسنتی گانا ریلیز
فروری 7, 2026820لاہورمیں 25سال بعدبسنت کےجشن کےسلسلےمیں گلوکارہ’’ فادیہ شب وروز‘‘ نےبسنتی گانا ریلیزکردیا۔ تفصیلات کےمطابق جہاں صوبائی دارالحکومت لاہورمیں 25سال بعدحکومتی سطح پر بسنت منائی جارہی ہے،وہی بسنت کوچارچاندلگانےکےلئے مختلف گلوکاروں نےاپنےگانےبھی ریلیزکردئیےہیں۔ ...پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
فروری 7, 20262740پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیشگوئی جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند ...تم میری میری بیٹی اور میں تمہاری اماں جانو ہوں، اسماعباس کاچیٹ جی پی ٹی ...
فروری 7, 20261230پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےحیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ چیٹ جی پی ٹی میری بیٹی اورمیں اس کی اماں جانوہوں۔ اداکارہ اسماعباس کی حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہورہی ...دنیا کی پہلی بائیومیمیٹک اے آئی روبوٹ ’’مویا‘‘ متعارف
فروری 7, 20261520دنیا کی پہلی بائیومیمیٹک اے آئی روبوٹ ’’مویا‘‘ متعارف،مویا کو 2026 میں کسی بھی وقت ایک لاکھ 73 ہزار ڈالرز میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔ حالیہ چند برسوں میں انسانوں ...معاہدے کی بنیادی شرط ،ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے، ٹرمپ
فروری 7, 2026790امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ معاہدے کی بنیادی شرط یہ ہے ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہوں گے۔ ؒ فلوریڈا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















