Blog
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نےسنسنی خیزمقابلےکےبعدنیدرلینڈکو مارت دیدی
فروری 7, 20261040آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں پاکستان نےسنسنی خیزمقابلےکے بعدنیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے مارت دےدی۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ ...ایک روزکمی کےبعد سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ
فروری 7, 20261250ایک روزکمی کےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ ہوگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ ...اسلام آباد خودکش حملہ،32 افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی، عالمی برادری کی شدید مذمت
فروری 7, 20261140اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 32 ہوگئی جبکہ 121زخمی ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزم کے دو بھائیوں سمیت چار افراد کو حراست ...ٹریفک جام کا خاتمہ:صرف 3 منٹ میں دبئی مال پہنچنے کا منصوبہ
فروری 7, 2026830معروف سیاحتی شہردبئی میں ٹریفک جام کا خاتمہ، صرف 3 منٹ میں دبئی مال پہنچنے کا منصوبہ،دبئی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ایک منفرد اور جدید ٹرانسپورٹ ...بجلی صارفین پر200سے675روپےفکسڈچارجزعائدکرنےکی تجویز
فروری 7, 2026760مہنگی بجلی مزیدمہنگی ہونے کا امکان ،پاور ڈویژن نے نظرثانی شدہ شیڈول آف ٹیرف نیپرا کو دیدیاجس کے مطابق بجلی صارفین پر200سے 675 روپے فکسڈ چارجزعائدکرنےکی تجویزدی گئی۔ وفاقی حکومت نے صنعتی ...بسنت پرمختلف حادثات میں 3افرادزندگی کی بازی ہارگئے،متعددزخمی
فروری 7, 20261220بسنت پرمختلف حادثات میں 3افرادزندگی کی بازی ہارگئے،جبکہ متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت پنجاب نے25سال بعدصوبائی دارالحکومت لاہورمیں ایس اوپیزکےساتھ بسنت کاتہوارمنانےکااعلان کیاجس پرشہریوں میں خوشی کی لہردوڑگئی۔ ریسکیوذرائع کےمطابق ...عازمین حج کیلئےسعودی ویزا بائیومیٹرک کروانےکےآخری 2دن باقی
فروری 7, 2026900عازمین حج کیلئےسعودی ویزا بائیومیٹرک کروانےمیں آخری 2دن باقی رہےگئے۔ ترجمان مذہبی امورکےمطابق حج ویزاکےحصول کےلئے8فروری تک بائیو میٹرک کروانالازمی ہے، عازمین حج گھربیٹھےسعودی ویزاایپ کےذریعے بائیومیٹرک مکمل کرسکتےہیں۔ ترجمان مذہبی امورکاکہناہےکہ ...بھارت نےسندھ طاس معاہدےپرجواب دینےکےبجائےخاموشی اختیارکرلی
فروری 7, 2026960سندھ طاس معاہدے پر بھارت نے جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کر لی ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی مقررہ ڈیڈلائن ختم ہوئے 50 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ بھارت ...دن میں دھوپ، راتیں خنک، خشک موسم کب تک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
فروری 7, 20261090موسم کے تیور اور رنگ بدلنے لگے، صبح کے وقت دھند کا دورانیہ کم ہوگیا۔ دن میں دھوپ، رات میں دھند اور ٹھنڈ، خشک سردی کا موسم کب تک رہے گا؟محکمہ موسمیات ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:افتتاحی میچ میں پاکستان کانیدرلینڈکیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ
فروری 7, 2026940آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں پاکستان نےنیدرلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیدان سج گیا،ایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی برسات ہوگی،ٹی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















