Blog
موسم بہار کی آمد کا تہوار بسنت کتنا پرانا ہے؟جانیے، دلچسپ تاریخ
فروری 6, 20263480موسم بہار کی آمد کا تہوار بسنت کتنا پرانا ہے؟ بسنت کی تاریخ دلچسپ اورصدیوں پرانی ہے۔موسم بہار کا خیرمقدم کرنے کیلئے لاہورمیں بسنت کا تہوارشیان شان طریقے سے منایا جا رہا ...بسنت پر لاہور سفاری زو کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیا گیا
فروری 6, 2026890پنجاب وائلڈ لائف کے زیر اہتمام سیاحت کیساتھ بسنت کی خوشیاں، لاہور سفاری زو کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیا گیا۔ تین روزہ بسنت فیسٹیول کے دوران 30 فٹ لمبی پتنگیں ...صنعتوں اور سی این جی سیکٹرکی 24گھنٹے گیس بندش کا اعلان
فروری 6, 2026950سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں، کیپٹیو پاور پلانٹس اور تمام سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس 24 گھنٹے کی بندش کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کاکہناہےکہ صنعتی صارفین اورسی این ...شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا
فروری 6, 20261220شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا،پہلی بار20ٹیمیں میگاایونٹ میں شامل ہوں گی۔ شائقین کرکٹ چوکوں اورچھکوں کی برسات دیکھنےکوبےتاب ہیں،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کا کل سے ...عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع
فروری 6, 20261220اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل جماعت علی شاہ نےانسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی رپورٹ پیش کی۔ ...ٹیکنالوجی انقلاب :ایک ہفتہ چارج رہنے والاسمارٹ فون متعارف
فروری 6, 20261080موبائل فونز ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا، لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج رہنے والاسمارٹ فون متعارف،جرمن کمپنی پونکیٹ نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ فون ایم سی 03 تیار کر لیا، جس ...اسلام آباد:امام بارگاہ میں نمازجمعہ کےدوران خوفناک دھماکا، 31افراد شہید، متعددزخمی
فروری 6, 2026860اسلام آبادمیں امام بارگاہ میں نمازجمعہ کےدوران خوفناک دھماکاہونے سے31نمازی شہیدہوگئےجبکہ حادثےمیں متعددافرادزخمی ہوئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےترلائی میں امام بارگاہ کےاندراُس وقت خوفناک دھماکاہواجب نمازی ...لاہور میں بسنت: سول ایوی ایشن اتھارٹی کا 3 روز کیلئے نوٹم جاری
فروری 6, 2026870لاہور میں بسنت فیسٹیول ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 3 روز کیلئے نوٹم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز نے لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے ...شہری ایس اوپیزپرعمل کریں،محفوظ بسنت ہی خوشیوں کی ضمانت ہے،مریم نواز
فروری 6, 20261220وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ شہری ایس اوپیزپرعمل کریں،محفوظ بسنت ہی خوشیوں کی ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ 25سال بعدلاہورکی فضامیں بسنت کےرنگ بکھرگئے، پتنگیں ایک بارپھرلاہورکےآسمان پرواپس آگئیں،بسنت ثقافت ...بہار کی آمد:کہیں دھوپ، کہیں خنکی،تو کہیں بارش کی پیشگوئی
فروری 6, 20261290بہار کی آمد،محکمہ موسمیات نےکہیں دھوپ، کہیں خنکی،تو کہیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بسنت کے دنوں میں صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کےگردونواح میں موسم خوشگوار رہےگا۔ 6 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















