Blog
انتظارکی گھڑیاں ختم:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ سج گیا
فروری 7, 2026850شائقین کرکٹ کاانتظارختم ہوگیا،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ سج گیا،پہلی بار20ٹیمیں میگاایونٹ میں شامل ہوں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیدان سج گیا،ایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی ...25سال بعد بسنت لوٹ آئی،لاہوریوں کا بھرپورہلہ گلہ
فروری 6, 202696025سال بعد بسنت لوٹ آئی،لاہوریوں کا بھرپورہلہ گلہ،شہرکی فضا’’بوکاٹا‘‘ کے نعروں سےگونجنےلگی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،رات بارہ بجتےہی لاہورمیں بسنت فیسٹیول کا آغاز ہوگیا،وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےپتنگ اڑاکربسنت فیسٹیول کاآغازکیا،آسمان رنگ ...کشیدہ صورتحال ،امریکی شہریوں کوجلد ایران چھوڑنےکی ہدایت
فروری 6, 2026740امریکی ورچوئل ایمبیسی نےکشیدہ صورتحال کےباعث امریکی شہریوں کوجلد ایران چھوڑنےکی ہدایت جاری کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے وہاں مقیم امریکی شہریوں کو فوری طور ...کےپی نےبڑی قربانیاں دیں،جن کوکبھی قدرکی نگاہ سےنہیں دیکھاگیا،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
فروری 6, 20261030وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےکہاہےکہ خیبرپختونخوانےبڑی قربانیاں دیں ہیں،مگرکبھی بھی ہماری قربانیوں کوقدرکی نگاہ سےنہیں دیکھاگیا۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاکہناتھاکہ آج ہم عمران خان کےوژن کےمطابق کام کررہےہیں، خیبرپختونخوا پولیس نے22سالوں ...انسدادپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری
فروری 6, 2026880انسدادپتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری، غیرقانونی پتنگیں اورڈور برآمد ہونےپر24گھنٹوں میں 193مقدمات درج کئےگئے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت پنجاب نےصوبائی دارالحکومت لاہورمیں 25سال بعد ایس اوپیزکےتحت بسنت کاتہوارمنانےکااعلان ...مانجھا، کنّی اور بوکاٹا، پتنگ بازی کی زبان سے نئی نسل ’’جین زی ‘‘ناواقف نکلی
فروری 6, 20261180لاہور میں بسنت کا میلہ سج گیا۔ مانجھا، کنّی اور بوکاٹا، پتنگ بازی کی زبان سے نئی نسل ’’جین زی ‘‘ناواقف نکلی۔ مانجھا کیا ہوتا ہے؟ کنّی کسے کہتے ہیں؟ اور بوکاٹا ...بسنت کی واپسی پرلاہوریوں نےمریم نوازکو’’تھینک یو‘‘بول دیا
فروری 6, 202679025سال بعدبسنت کی واپسی پرلاہوریوں نےوزیراعلیٰ مریم نوازکو’’تھینک یو‘‘بول دیا۔ بسنت پر لاہور کی گلیوں، چھتوں اور دلوں میں صرف ایک ہی صدا گونجتی رہی ’’تھینک یو مریم نواز‘‘۔ یہ نعرہ صرف ...بسنت میلہ: گلوکار رزی آر جے ، عمران ہاشمی،سائرہ طاہر اور جے علی نے نئے ...
فروری 6, 20261270لاہورمیں 25سال بعدبسنت لوٹنےپرگلوکار رزی آر جے ، عمران ہاشمی،سائرہ طاہر اور جے علی نے نئے گانے ریلیزکردئیے۔ تفصیلات کےمطابق جہاں صوبائی دارالحکومت لاہورمیں 25سال بعدحکومتی سطح پر بسنت منائی جارہی ہے،وہی ...ایران نیک نیتی سے مذاکرات میں شریک ہے مگر اپنے حقوق پر قائم رہے گا: ...
فروری 6, 2026970ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ایران نیک نیتی سے مذاکرات میں شریک ہے مگر اپنے حقوق پر قائم رہے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
فروری 6, 2026960مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں21ہزارروپےکی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















