Blog
شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا
فروری 6, 20261220شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا،پہلی بار20ٹیمیں میگاایونٹ میں شامل ہوں گی۔ شائقین کرکٹ چوکوں اورچھکوں کی برسات دیکھنےکوبےتاب ہیں،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کا کل سے ...عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع
فروری 6, 20261220اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل جماعت علی شاہ نےانسداد دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی رپورٹ پیش کی۔ ...ٹیکنالوجی انقلاب :ایک ہفتہ چارج رہنے والاسمارٹ فون متعارف
فروری 6, 20261080موبائل فونز ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا، لگ بھگ ایک ہفتے تک چارج رہنے والاسمارٹ فون متعارف،جرمن کمپنی پونکیٹ نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ فون ایم سی 03 تیار کر لیا، جس ...اسلام آباد:امام بارگاہ میں نمازجمعہ کےدوران خوفناک دھماکا، 31افراد شہید، متعددزخمی
فروری 6, 2026860اسلام آبادمیں امام بارگاہ میں نمازجمعہ کےدوران خوفناک دھماکاہونے سے31نمازی شہیدہوگئےجبکہ حادثےمیں متعددافرادزخمی ہوئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےترلائی میں امام بارگاہ کےاندراُس وقت خوفناک دھماکاہواجب نمازی ...لاہور میں بسنت: سول ایوی ایشن اتھارٹی کا 3 روز کیلئے نوٹم جاری
فروری 6, 2026870لاہور میں بسنت فیسٹیول ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 3 روز کیلئے نوٹم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز نے لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے ...شہری ایس اوپیزپرعمل کریں،محفوظ بسنت ہی خوشیوں کی ضمانت ہے،مریم نواز
فروری 6, 20261220وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ شہری ایس اوپیزپرعمل کریں،محفوظ بسنت ہی خوشیوں کی ضمانت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ 25سال بعدلاہورکی فضامیں بسنت کےرنگ بکھرگئے، پتنگیں ایک بارپھرلاہورکےآسمان پرواپس آگئیں،بسنت ثقافت ...بہار کی آمد:کہیں دھوپ، کہیں خنکی،تو کہیں بارش کی پیشگوئی
فروری 6, 20261290بہار کی آمد،محکمہ موسمیات نےکہیں دھوپ، کہیں خنکی،تو کہیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بسنت کے دنوں میں صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کےگردونواح میں موسم خوشگوار رہےگا۔ 6 ...حکومت نےبسنت کیلئےضابطہ اخلاق جاری کردیا
فروری 5, 20261090شہریوں کوبسنت پرکن چیزوں پرعمل کرناہوگا،حکومت نےضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ لاہورمیں بسنت پراشتعال انگیزی روکنے کے لئےمختلف پابندیاں نافذہیں۔جن کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق بسنت کےموقع ...نئےکرنسی نوٹ کب جاری کیےجائیں گے،گونراسٹیٹ بینک نےبتادیا
فروری 5, 2026980گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نےواضح کرتےہوئے بتایاکہ حکومت کی منظوری کے بعد نئے کرنسی نوٹ جاری کیے جائیں گے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کےاجلاس میں بریفنگ دیتےہوئے گورنراسٹیٹ بینک ...بنگلہ دیش کی جگہ بھارت وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا تو آئی سی سی ...
فروری 5, 20261160سابق انگلش کپتان ناصر حسین نےبھی آئی سی سی سےسوال کرتےہوئےکہاکہ اگر بنگلہ دیش کی جگہ بھارت وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا تو آئی سی سی کیا کرتا؟ سابق انگلش کپتان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















